بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مری کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

مری (این این آئی)مری کے جنگلات میں لگنے والی اذگ پر قابو پالیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مری کے جنگلات میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر فائر آپریشن شروع کیاگیا۔ریسکیو حکام نے بتایاکہ آگ پر قابو پانے کیلئے 8 فائر ٹینڈرز اور 100 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا جبکہ آپریشن میں ریسکیو راولپنڈی، مری اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق فائر آپریشن کے بعد جنگلات کی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…