منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان، شہباز شریف اور دیگر اہم شخصیات عید کہاں منارہے ہیں؟

datetime 2  مئی‬‮  2022

عمران خان، شہباز شریف اور دیگر اہم شخصیات عید کہاں منارہے ہیں؟

جہانیاں(آن لائن) ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کون کہاں عید منائے گا ؟ سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی بیشتر قیادت اقتدار سے علیحدگی کے بعد اور اتحادی جماعتوں کی اکثریت اقتدار میں آنے کے بعد پہلی عید منائے گی۔ مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی… Continue 23reading عمران خان، شہباز شریف اور دیگر اہم شخصیات عید کہاں منارہے ہیں؟

شاہ رخ خان کا امریکہ میں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2022

شاہ رخ خان کا امریکہ میں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ اور انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے مالک شاہ رخ خان نے امریکا میں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز گروپ نے امریکی کرکٹ کمپنی میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) کے ساتھ معاہدہ… Continue 23reading شاہ رخ خان کا امریکہ میں ورلڈ کلاس کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان

دنیا بھر کے ہندو رہنما بھارت میں مسلمانوں پرتشدد کے خلاف آواز اٹھائیں،ہندوتنظیموں ورہنمائوں کا مطالبہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

دنیا بھر کے ہندو رہنما بھارت میں مسلمانوں پرتشدد کے خلاف آواز اٹھائیں،ہندوتنظیموں ورہنمائوں کا مطالبہ

نئی دہلی(این این آئی) مختلف ہندو تنظیموں اور مذہبی رہنمائوں نے دنیا بھر کے ہندوئوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت میں نفرت اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف اپنی اجتماعی خاموشی توڑیں اور اس کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکہ میں قائم ’’ہندوز فار ہیومن رائٹس‘‘ کی طرف… Continue 23reading دنیا بھر کے ہندو رہنما بھارت میں مسلمانوں پرتشدد کے خلاف آواز اٹھائیں،ہندوتنظیموں ورہنمائوں کا مطالبہ

مستقبل میں ملینڈا کے سوا کسی اور سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا ، بل گیٹس

datetime 2  مئی‬‮  2022

مستقبل میں ملینڈا کے سوا کسی اور سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا ، بل گیٹس

نیویارک (این این آئی)دنیا کی ارب پتی شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اپنی دوسری شادی سے متعلق کہا ہے کہ ان کا فی الاحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے تاہم یہ کہہ کر سب کو تشویش میں مبتلا کردیا کہ وہ مستقبل میں ملینڈا کے سوا کسی اور سے شادی کا… Continue 23reading مستقبل میں ملینڈا کے سوا کسی اور سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا ، بل گیٹس

3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر

datetime 2  مئی‬‮  2022

3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ /مدینہ منورہ(این این آئی)تین سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال ہوگئیں، نمازعید کے روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے ۔تفصیلات کے مطابق کورنا کے باعث3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال ہوگئیں ، مسجدالحرام اورمسجد نبوی ؐمیں نمازعید کے عظیم الشان اجتماعات ہوئے… Continue 23reading 3 سال بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ کی رونقیں بحال، نمازعید کے روح پرور مناظر

بھارت میں والدین نے پانچ سالہ بیٹی کے اعضاء عطیہ کرکے دو مریضوں کی جان بچالی

datetime 2  مئی‬‮  2022

بھارت میں والدین نے پانچ سالہ بیٹی کے اعضاء عطیہ کرکے دو مریضوں کی جان بچالی

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں والدین نے پانچ سالہ بیٹی کے اعضاء عطیہ کرکے دو مریضوں کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 سالہ بچی رولی کو تین روز قبل نوائیڈا شہر میں گھر کے باہر سر میں گولی لگی جس کے بعد اسے جلد ہی ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں… Continue 23reading بھارت میں والدین نے پانچ سالہ بیٹی کے اعضاء عطیہ کرکے دو مریضوں کی جان بچالی

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی لگا دی

datetime 2  مئی‬‮  2022

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی لگا دی

اسلام آباد /سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور… Continue 23reading قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی لگا دی

فلائٹ میں تاخیر پر جوڑے نے جہاز میں ہی شادی کرلی

datetime 2  مئی‬‮  2022

فلائٹ میں تاخیر پر جوڑے نے جہاز میں ہی شادی کرلی

واشنگٹن (آن لائن) فلائٹ میں مسلسل تاخیر اور منسوخی کے باعث امریکی جوڑے نے دوران پرواز ہی شادی کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر اوکلاہامہ کے رہائشی پام پیٹرسن اور جیریمی نے براستہ ڈلاس لاس ویگاس جانے کا فیصلہ کیا جہاں وہ شادی کرنا چاہتے تھے مگر اوپر والے کو کچھ اور… Continue 23reading فلائٹ میں تاخیر پر جوڑے نے جہاز میں ہی شادی کرلی

تمام مکاتب فکر کو اکٹھا کرکے عمرانی فتنے کو ختم کرنا ہوگا، جاوید لطیف

datetime 2  مئی‬‮  2022

تمام مکاتب فکر کو اکٹھا کرکے عمرانی فتنے کو ختم کرنا ہوگا، جاوید لطیف

لاہور( آن لائن ) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص مقدس مقامات کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتا لہٰذا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عمرانی فتنیکی سازش میں ملوث ہاتھ بے نقاب کرے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مقدس مقامات پر اونچی… Continue 23reading تمام مکاتب فکر کو اکٹھا کرکے عمرانی فتنے کو ختم کرنا ہوگا، جاوید لطیف