پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے

datetime 1  مئی‬‮  2022

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 مرکزمیں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا ہوگیا۔پولیس کے مطابق جھگڑا گراؤنڈ میں کرسیاں لگانے پر پیش آیا اور دونوں جماعتوں کے کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔پولیس کے مطابق کارکنوں نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملے… Continue 23reading اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا، گتھم گتھا ہو گئے

مسجد نبویؐ واقعہ کی پوری منصوبہ بندی عمران خان کے حکم پر ہوئی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

datetime 1  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعہ کی پوری منصوبہ بندی عمران خان کے حکم پر ہوئی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسجد نبویؐواقعہ کی پوری منصوبہ بندی عمران خان کے حکم پر ہوئی، یہ ریاست مدینہ بنانے کے دعوے دار تھے، اپنی گندی ذہنیت کا گند اٹھا کر مسجد نبویؐ لے گئے،وہاں لوگوں کو اکسایا،اشتعال دلایا ،آپ نے مسجد نبویؐ میں… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعہ کی پوری منصوبہ بندی عمران خان کے حکم پر ہوئی، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

مدینے والاکیس ہم پرتھوپنا بیوقوفانہ حرکت ہے، یہ کہیں بھی جائیں ان کے ساتھ یہی ہوگا، عمران خان

datetime 1  مئی‬‮  2022

مدینے والاکیس ہم پرتھوپنا بیوقوفانہ حرکت ہے، یہ کہیں بھی جائیں ان کے ساتھ یہی ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اس سے بے وقوفانہ کیس کیا ہوسکتا ہے کہ مدینہ میں کوئی حرکت ہوتی ہے اور اگلے دن ان کی مہم چل جاتی ہے کہ یہ سب ہم نے کروایا، چیلنج کرتاہوں یہ عوام میں کہیں بھی جائیں ان کے ساتھ یہی… Continue 23reading مدینے والاکیس ہم پرتھوپنا بیوقوفانہ حرکت ہے، یہ کہیں بھی جائیں ان کے ساتھ یہی ہوگا، عمران خان

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اورسینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں

datetime 1  مئی‬‮  2022

پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اورسینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں

لاہور (این این آئی)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لی ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی نے پاور شیئرنگ کیلئے اپنی تجاویز مرتب کرلیں، پیپلزپارٹی جلد اتحادی لیڈر شپ کے ساتھ پاور شیئرنگ کو حتمی شکل دے گی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اورسینئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لیں

گستاخی رسولؐ کی معافی شیخ رشید تمہیں نہیں مل سکتی، رانا ثناء اللہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

گستاخی رسولؐ کی معافی شیخ رشید تمہیں نہیں مل سکتی، رانا ثناء اللہ

راولپنڈی (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کی وگ اتار کر لانیوالے کو 50 ہزار روپے انعام دینے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد نبویؐ واقعہ کے حوالے سے پلاننگ کی گئی ، سرغنہ عمران خان اور شیخ رشید تھے ،بھتیجا بھی شامل… Continue 23reading گستاخی رسولؐ کی معافی شیخ رشید تمہیں نہیں مل سکتی، رانا ثناء اللہ

اثاثوں میں اربوں روپے کا اضافہ کرنے والی فرح گوگی معصوم کیسے بن گئی؟ مریم اورنگزیب نے عمران خان کے تمام الزامات مسترد کردیے

datetime 1  مئی‬‮  2022

اثاثوں میں اربوں روپے کا اضافہ کرنے والی فرح گوگی معصوم کیسے بن گئی؟ مریم اورنگزیب نے عمران خان کے تمام الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کومسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان کی زندگی اور سیاست الزامات پر مبنی ہے، توشہ خانہ کا چور 15 کروڑ روپے لاگت… Continue 23reading اثاثوں میں اربوں روپے کا اضافہ کرنے والی فرح گوگی معصوم کیسے بن گئی؟ مریم اورنگزیب نے عمران خان کے تمام الزامات مسترد کردیے

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاکہ پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دو… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کو بڑا ریلیف دے دیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

ملتان (این این آئی) ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے این اے 156میں انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے تحریک انصاف کی اہم وکٹ کرادی ہے اور گزشتہ روز ایک اہم پریس کانفرنس میں مخدوم شاہ محمود قریشی کے دست راست وتحریک انصاف کے سابق سٹی جنرل سیکرٹری سید بابر شاہ نے تحریک انصاف چھوڑ… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور درخواست جمع کرا دی گئی

datetime 1  مئی‬‮  2022

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور درخواست جمع کرا دی گئی

کراچی(این این آئی)ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے پر سابق وزیراعظم عمران خان، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور دیگر کے خلاف مقدمے کے لیے کراچی کے عزیز بھٹی تھانے میں شہری نے درخواست جمع کرا دی جس میں کہا گیا کہ مذہبی دل آزاری اور ریاستی اداروں کے خلاف لوگوں کو بغاوت… Continue 23reading سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایک اور درخواست جمع کرا دی گئی