حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فرح گوگی کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کروا دیا
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ، این این آئی)حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فرح گوگی کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کروا دیا، گوجرانوالا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کی ملکیت نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کردیا۔گوجرانوالا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے… Continue 23reading حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی فرح گوگی کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کروا دیا