پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیراعظم عمران خان کی بنائی گئی رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی ۖواقعے کی شدید مذمت کردی

datetime 1  مئی‬‮  2022

سابق وزیراعظم عمران خان کی بنائی گئی رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی ۖواقعے کی شدید مذمت کردی

اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی اور اس کے تمام اراکین حال ہی میں مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو جاری ایک بیان کے مطابق نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر انیس احمد نے… Continue 23reading سابق وزیراعظم عمران خان کی بنائی گئی رحمتہ اللعالمین اتھارٹی نے بھی مسجد نبوی ۖواقعے کی شدید مذمت کردی

حکومت کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا اعلان

datetime 1  مئی‬‮  2022

حکومت کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیرِ اعظم سے متعلق کہاہے کہ عمران خان فتنہ ہیں، انہیں بالکل گرفتار کیا جائے گا، کبھی کسی نے چاند رات کو احتجاج کی کال دی ہے، لوگ چاند رات کو لوگوں کو گلے لگاتے ہیں،یہ شخص نوجوان نسل کو گمراہ کرنے پر… Continue 23reading حکومت کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا اعلان

حکومت کا عوام کے لیے عید پر بڑا تحفہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

حکومت کا عوام کے لیے عید پر بڑا تحفہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کا شہریوں کو عید کا تحفہ ،آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی۔اوگرا کی جانب سے کی گئی کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 232 روپے ہو گئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن… Continue 23reading حکومت کا عوام کے لیے عید پر بڑا تحفہ

وزیراعظم اوگرا کی سمری منظور کر لیتے تو پیٹرول کی قیمت 245 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جاتی ٗ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

datetime 1  مئی‬‮  2022

وزیراعظم اوگرا کی سمری منظور کر لیتے تو پیٹرول کی قیمت 245 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جاتی ٗ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد نہ کرتے تو پیٹرول 245 روپے فی لیٹر ہو جاتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جان سے پیٹرول 95 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 145 روپے لیٹر بڑھانے کی سمری بھیجی گئی تھی جسے وزیراعظم نے مسترد کر دیا… Continue 23reading وزیراعظم اوگرا کی سمری منظور کر لیتے تو پیٹرول کی قیمت 245 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 300 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جاتی ٗ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2022

سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیاکہ پاک سعودی سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے تحت مختلف امور پر دو… Continue 23reading سعودیہ نے اسٹیٹ بینک میں موجود 3 ارب ڈالر کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی

مسجد نبوی ﷺ واقعہ پرعمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

datetime 1  مئی‬‮  2022

مسجد نبوی ﷺ واقعہ پرعمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے افسوسناک واقعہ کے خلاف فیصل آباد میں عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔کہکشاں کالونی کے رہائشی محمد نعیم کی درخواست پر درج مقدمے میں توہین مذہب کی دفعہ سمیت 4 دفعات لگائی گئی ہیں جن کے تحت عمر قید… Continue 23reading مسجد نبوی ﷺ واقعہ پرعمران خان اور فواد چوہدری سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشیدنے اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو مسجد نبوی ۖ میں پیش آئے افسوسناک واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں اسلام آباد ائیرپورٹ… Continue 23reading بھتیجے کی گرفتاری پر شیخ رشید کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

مسجد نبوی ﷺ واقعہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق پاکستان پہنچتے ہی گرفتار،

datetime 1  مئی‬‮  2022

مسجد نبوی ﷺ واقعہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق پاکستان پہنچتے ہی گرفتار،

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو سعودی عرب سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔شیخ راشد شفیق نجی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔یاد رہے کہ شیخ راشد شفیق نے مسجد… Continue 23reading مسجد نبوی ﷺ واقعہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق پاکستان پہنچتے ہی گرفتار،

طالبان حکومت نے  عید الفطر کا اعلان کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

طالبان حکومت نے  عید الفطر کا اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے شوال کا چاند نظر آنے اورآج اتوار کو عید الفطر کا اعلان کردیا۔افغانستان کی سپریم کورٹ کے سربراہ مولوی عبدالحکیم کے مطابق ملک میں چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں اور اتوار کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق فراہ، غزنی، قندھار… Continue 23reading طالبان حکومت نے  عید الفطر کا اعلان کردیا