پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وباء میںپاکستان سمیت کئی ممالک کا نان فنانشل کارپوریٹ سیکٹر شدید متاثر ہوا’ آئی ایم ایف

datetime 1  مئی‬‮  2022

کورونا وباء میںپاکستان سمیت کئی ممالک کا نان فنانشل کارپوریٹ سیکٹر شدید متاثر ہوا’ آئی ایم ایف

اسلام آباد( این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے نے کرونا وبا ء میں پاکستان، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں نان فنانشل کارپوریٹ سیکٹر پر اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف نے مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ میں کرونا وبا ء کے دوران کارپوریٹ سیکٹر میں خامیوں کی نشاندہی… Continue 23reading کورونا وباء میںپاکستان سمیت کئی ممالک کا نان فنانشل کارپوریٹ سیکٹر شدید متاثر ہوا’ آئی ایم ایف

مئی کے آخری ہفتے میں عمران خان نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے، مریم اورنگزیب

datetime 1  مئی‬‮  2022

مئی کے آخری ہفتے میں عمران خان نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مئی کے آخری ہفتے میں عمران صاحب نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مئی کے آخری ہفتے میں عمران صاحب نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا… Continue 23reading مئی کے آخری ہفتے میں عمران خان نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے، مریم اورنگزیب

بہاولپور میں مسافر وین پر فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

datetime 1  مئی‬‮  2022

بہاولپور میں مسافر وین پر فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

بہاولپور( آن لائن )بہاولپور میں موٹر سائیکل سواروں کی مسافر وین پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد سینٹرل جیل سے رہائی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس… Continue 23reading بہاولپور میں مسافر وین پر فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

کون کہاں عید منائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  مئی‬‮  2022

کون کہاں عید منائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

جہانیاں(آن لائن) ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کون کہاں عید منائے گا ؟ سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی بیشتر قیادت اقتدار سے علیحدگی کے بعد اور اتحادی جماعتوں کی اکثریت اقتدار میں آنے کے بعد پہلی عید منائے گی۔ مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی… Continue 23reading کون کہاں عید منائے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

عید پر آبائی علاقوں کو جانیوالے شہریوں سے اضافی کرایہ لیا جانے لگا

datetime 1  مئی‬‮  2022

عید پر آبائی علاقوں کو جانیوالے شہریوں سے اضافی کرایہ لیا جانے لگا

اسلام آباد /لاہور/کراچی (این این آئی) عید الفطر کی آمد اور رمضان کے آخری ایا م میں پیاروں کے ساتھ عید منانے والے شہری آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے تاہم ٹرانسپوٹرز نے پردیسیوں سے اضافی کرائے وصول کرنا شروع کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے کے لیے مقرر کردہ کرایہ 3900 تک… Continue 23reading عید پر آبائی علاقوں کو جانیوالے شہریوں سے اضافی کرایہ لیا جانے لگا

عید سے قبل ہی کراچی کے اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

datetime 1  مئی‬‮  2022

عید سے قبل ہی کراچی کے اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

کراچی (این این آئی)شہر قائد کراچی میں میں عید الفطر سے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی ہونے لگے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگی ہیں تاہم جن اے ٹی ایمز… Continue 23reading عید سے قبل ہی کراچی کے اے ٹی ایمز خالی ہو گئے، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

جنرل پانڈے نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

جنرل پانڈے نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

نئی دہلی(این این آئی) جنرل منوج پانڈے نے جنرل ایم ایم نروانے کی میعاد مکمل ہونے پر بھارتی فوج کے 29ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنرل پانڈے فوج کے نائب سربراہ تھے اور انجینئرز کورکے پہلے افسر ہیں جو بھارتی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں۔قبل ازیں وہ مشرقی… Continue 23reading جنرل پانڈے نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

جاپان میں کمپیوٹر درست رکھنے والے ‘تعویذ’ نے سب کو حیران کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

جاپان میں کمپیوٹر درست رکھنے والے ‘تعویذ’ نے سب کو حیران کردیا

ٹوکیو(این این آئی) جاپان کے ایک مندر کی انتظامیہ نے ایک انوکھا تعویز پیش کیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ یہ نچلے درجے کی ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے جو نہ صرف کمپیوٹر کو ہر طرح کے وائرس سے پاک رکھتا ہے بلکہ انہیں درست رکھتے ہوئے کارکردگی برقرار رکھتا ہے۔… Continue 23reading جاپان میں کمپیوٹر درست رکھنے والے ‘تعویذ’ نے سب کو حیران کردیا

پیوٹن کینسر کا شکار ‘جلد سرجری متوقع ، اختیارات سابق انٹیلی جنس چیف کو ملنے کا امکان

datetime 1  مئی‬‮  2022

پیوٹن کینسر کا شکار ‘جلد سرجری متوقع ، اختیارات سابق انٹیلی جنس چیف کو ملنے کا امکان

ماسکو (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی کینسر کی سرجری جلد متوقع ہے اور اس دوران یوکرین جنگ کا اختیار روسی خفیہ ایجنسی کے سابق چیف کو سونپے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق کریملن کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے… Continue 23reading پیوٹن کینسر کا شکار ‘جلد سرجری متوقع ، اختیارات سابق انٹیلی جنس چیف کو ملنے کا امکان