بہاولپور( آن لائن )بہاولپور میں موٹر سائیکل سواروں کی مسافر وین پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد سینٹرل جیل سے رہائی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کی بناء پر پیش آیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے آئی جی بنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔۔
بہاولپور میں مسافر وین پر فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































