پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

جنرل پانڈے نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا

datetime 1  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) جنرل منوج پانڈے نے جنرل ایم ایم نروانے کی میعاد مکمل ہونے پر بھارتی فوج کے 29ویں سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنرل پانڈے فوج کے نائب سربراہ تھے اور انجینئرز کورکے پہلے افسر ہیں جو بھارتی فوج کی سربراہی کر رہے ہیں۔قبل ازیں وہ مشرقی فوجی کمان کے کمانڈر تھے اور چین، میانمار اور بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کی سرحدوں کی نگرانی کررہے تھے۔جنرل پانڈے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے طالب علم رہے ہیں اور دسمبر 1982میں انجینئرز کورمیں کمیشن حاصل کیاہے ۔انہوں نے آپریشن پراکرم کے دوران جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن پر پلن والا سیکٹر میں 117انجینئر رجمنٹ کی کمانڈ کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…