خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری طور پر عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا ہے، واضح رہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کل بروز… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری طور پر کل عیدالفطر منانے کا اعلان