پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

مسجد نبوی ؐکا تقدس پامال ہونے پر ہم سب شرمندہ ہیں، حافظ طاہر اشرفی

datetime 1  مئی‬‮  2022

مسجد نبوی ؐکا تقدس پامال ہونے پر ہم سب شرمندہ ہیں، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں مسجد نبوی ؐ کا تقدس پامال کیا گیا، ہم سب شرمندہ ہیں،اذان مغرب کے وقت بھی غلیظ نعرے لگائے گئے، یہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا ، تحریک انصاف اور سابق وزراء کی جانب… Continue 23reading مسجد نبوی ؐکا تقدس پامال ہونے پر ہم سب شرمندہ ہیں، حافظ طاہر اشرفی

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2022

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس ۔یوکرین تنازع کے بعد نہ صرف یورپی ممالک بلکہ امریکہ کی جانب سے روس سے درآمد شدہ فوسل فیول کی مجموعی مقدار بھارت سے زیادہ ہے۔بھارتی اخبار… Continue 23reading امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 1  مئی‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے گرد آلو ہوائیں چلنے، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ،جو چار سے پانچ روز تک جاری رہ سکتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چند روز سے جاری گرمی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنا دی

مسجد نبوی ؐ کے واقعہ پر درج ہونے والے مقدمات میں حکومت کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی،رانا ثنا اللہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

مسجد نبوی ؐ کے واقعہ پر درج ہونے والے مقدمات میں حکومت کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی،رانا ثنا اللہ

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ؐ کے واقعہ پر درج ہونے والے مقدمات میں حکومت کسی طرح کی مداخلت نہیں کر ے گی ،ہم اس معاملے میں قطعی طور پر اس حق میں نہیں کہ حکومت کسی قانونی کارروائی کا حصہ بنے لیکن اگر لوگ… Continue 23reading مسجد نبوی ؐ کے واقعہ پر درج ہونے والے مقدمات میں حکومت کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی،رانا ثنا اللہ

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن کا حکم

datetime 1  مئی‬‮  2022

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن کا حکم

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے کے بعض شہروں میں ڈیزل کی قلت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن کا حکم دیدیا ۔ حمزہ شہباز نے ڈیزل کی قلت کی شکایات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزل… Continue 23reading وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن کا حکم

مسجد الحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع، 30 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

datetime 1  مئی‬‮  2022

مسجد الحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع، 30 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ(این این آئی) مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب تکمیل قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان سمیت 30 لاکھ سے… Continue 23reading مسجد الحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع، 30 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

اشتہاری ملزمان حسین نواز ، سلمان شہباز کس حیثیت سے سعودی ولی عہد سے ملاقات میں شہباز شریف کے وفد کا حصہ بنے ؟بڑا سوال اٹھا دیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

اشتہاری ملزمان حسین نواز ، سلمان شہباز کس حیثیت سے سعودی ولی عہد سے ملاقات میں شہباز شریف کے وفد کا حصہ بنے ؟بڑا سوال اٹھا دیا گیا

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جو لیڈرحقیقی معنوںمیں ملک وقوم کی خاطر تحریک چلاتے ہیں وہ موسموں کی شدت کونہیں دیکھتے ،چوری کھانے والی پی ڈی ایم کی قیادت سڑکوں پر نکلنے کیلئے موسم بہار اور موسم سرما کا انتظار کرتی تھی کیونکہ ان… Continue 23reading اشتہاری ملزمان حسین نواز ، سلمان شہباز کس حیثیت سے سعودی ولی عہد سے ملاقات میں شہباز شریف کے وفد کا حصہ بنے ؟بڑا سوال اٹھا دیا گیا

شیخ رشید نے آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی بی کو درخواست دیدی

datetime 1  مئی‬‮  2022

شیخ رشید نے آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی بی کو درخواست دیدی

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، سات افراد میری جان کے درپے ہیں ،آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی بی کو درخواست دیدی ہے ،میرا دو بار پیچھا کیا گیا، تھانہ سیکرٹریٹ اور… Continue 23reading شیخ رشید نے آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی بی کو درخواست دیدی

عمران خان نے مسجد نبوی واقعہ کا الزام مسترد کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

عمران خان نے مسجد نبوی واقعہ کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مسجد نبوی واقعے کا الزام مسترد کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کہیں بھی جائے ان کے ساتھ ایسا ہی ہوگا جیسا روضہ رسول ﷺ پر ہوا ہے،واقعے کا الزام ہم پر لگانے والوں کو شرم… Continue 23reading عمران خان نے مسجد نبوی واقعہ کا الزام مسترد کردیا