اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 1  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے گرد آلو ہوائیں چلنے، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ،جو چار سے پانچ روز تک جاری رہ سکتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے

مطابق ملک بھر میں گزشتہ چند روز سے جاری گرمی کی لہر اتوار کو بھی برقرار رہی ،ملک کے اکثر علاقے اتوار کوشدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ،خاص طور پر میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برساتا رہا،جیکب آباد میں پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ، لاڑکانہ، موہنجو دڑو اور شہید بے نظیر آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان ڈاکٹر ظہیر بابر کے مطابق کل تک ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے تاہم یکم مئی سے مغرابی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگاجو5 مئی تک موجود رہے گا جس کے باعث ملک کے اکثر علاقوں میں عید کی تعطیلات کے دوران آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ڈاکٹر ظہیر بابر کے مطابق بارشوں کے باعث حالیہ گرمی کی لہر میں کمی متوقع تاہم اس دوران آندھی اور تیز ہواؤں کے باعث ملک کے اکثر علاقوں میں کمزور اسٹرکچر کو نقصان پہنچنے اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…