منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

روس کے یوکرین میں 17 تنصیبات پرمیزائل حملے

datetime 2  مئی‬‮  2022

روس کے یوکرین میں 17 تنصیبات پرمیزائل حملے

کیف (این این آئی)روس کی مسلح افواج نے ہفتے کے روز یوکرین کی 17 فوجی تنصیبات کوانتہائی درست میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے اور ایک کمانڈ پوسٹ،راکٹوں اورتوپ خانے کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والے گودام کو بھی تباہ کر دیا ہے۔روس کی وزارت دفاع نے ایک آن لائن پوسٹ میں دعویٰ کیا… Continue 23reading روس کے یوکرین میں 17 تنصیبات پرمیزائل حملے

فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ترجمان نیب کی وضاحت

datetime 2  مئی‬‮  2022

فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ترجمان نیب کی وضاحت

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب) نیب کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے نیب کسی بھی پبلک آفس ہولڈر یا اس کے اہل خانہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری کا آغاز کر سکتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ… Continue 23reading فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، ترجمان نیب کی وضاحت

حمزہ شہباز سول بچہ وارڈمیں داخل بیماری بچی کے اداس پریشان حال باپ کو دیکھ کر رک گئے، ناکافی طبی سہولتوں پر برہم

datetime 2  مئی‬‮  2022

حمزہ شہباز سول بچہ وارڈمیں داخل بیماری بچی کے اداس پریشان حال باپ کو دیکھ کر رک گئے، ناکافی طبی سہولتوں پر برہم

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف نے سول ہسپتال بہاولپور کا اچانک دورہ کیا۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہسپتال میں موجود مریضوں کو ان کے لواحقین سے سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنے ہسپتال میں ناکافی طبی… Continue 23reading حمزہ شہباز سول بچہ وارڈمیں داخل بیماری بچی کے اداس پریشان حال باپ کو دیکھ کر رک گئے، ناکافی طبی سہولتوں پر برہم

شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

datetime 2  مئی‬‮  2022

شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ۔ مسجد نبوی ؐمیں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ شیخ رشید کی پریس… Continue 23reading شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

ملک میں سازش سے بننے والی امپورٹڈ حکومت کوکسی صورت تسلیم نہیں کیا جائیگا،قاسم خان سوری

datetime 1  مئی‬‮  2022

ملک میں سازش سے بننے والی امپورٹڈ حکومت کوکسی صورت تسلیم نہیں کیا جائیگا،قاسم خان سوری

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر و سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ملک کے اندر سازش سے بننے والی امپورٹڈ حکومت کوکسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گادھمکی آمیز مراسلہ میں نے خود پڑھا ہے جس میں ملک کے اندر مداخلت اور رجیم چینج کی… Continue 23reading ملک میں سازش سے بننے والی امپورٹڈ حکومت کوکسی صورت تسلیم نہیں کیا جائیگا،قاسم خان سوری

پنجاب سپیڈ کا کام وہی سے شروع ہوگا جہاں سے آپ نے چھوڑا تھا، حمزہ شہباز کی شہباز شریف کو یقین دہانی

datetime 1  مئی‬‮  2022

پنجاب سپیڈ کا کام وہی سے شروع ہوگا جہاں سے آپ نے چھوڑا تھا، حمزہ شہباز کی شہباز شریف کو یقین دہانی

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ہدایت کی ہے کہ سستے بازاروں اور عام مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور انہیں ہدایت کی… Continue 23reading پنجاب سپیڈ کا کام وہی سے شروع ہوگا جہاں سے آپ نے چھوڑا تھا، حمزہ شہباز کی شہباز شریف کو یقین دہانی

پنجاب کی کابینہ دو مراحل میں مکمل کی جائے گی، اہم نام سامنے آ گئے

datetime 1  مئی‬‮  2022

پنجاب کی کابینہ دو مراحل میں مکمل کی جائے گی، اہم نام سامنے آ گئے

لاہور( این این آئی) پنجاب کی کابینہ دو مراحل میں مکمل کی جائے گی ، پہلے مرحلے میں حلف اٹھانے والے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی جس میں پیپلز پارٹی کے وزراء بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کے وزارت اعلیٰ کے دور کی… Continue 23reading پنجاب کی کابینہ دو مراحل میں مکمل کی جائے گی، اہم نام سامنے آ گئے

عمران خان فرح خان کے ترجمان کا کردار بطریق احسن ادا کررہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

datetime 1  مئی‬‮  2022

عمران خان فرح خان کے ترجمان کا کردار بطریق احسن ادا کررہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان فرح خان کے ترجمان کا کردار بطریق احسن ادا کررہے ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ ایک ایف آئی آر نے رونے پر مجبور کردیا مگر خان صاحب گھبرانا نہیں،آصف علی زرداری… Continue 23reading عمران خان فرح خان کے ترجمان کا کردار بطریق احسن ادا کررہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجہ

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ دوسرے کرکٹ بورڈز کی سنتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی، رمیز راجہ