منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب سپیڈ کا کام وہی سے شروع ہوگا جہاں سے آپ نے چھوڑا تھا، حمزہ شہباز کی شہباز شریف کو یقین دہانی

datetime 1  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ہدایت کی ہے کہ سستے بازاروں اور عام مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور انہیں ہدایت کی کہ فوری طور پر عوامی ریلیف کے اقدامات اٹھائیں۔ سستے بازاروں اور عام مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اشیاء کی ارزاں نرخوں پرفراہمی کیلیے فوری اقدامات اٹھائیں ، وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ کابینہ میں تمام اتحادیوں کو شامل کریں ۔ وزیراعلیٰ پنجا ب حمزہ شہباز شریف نے وزیراعطم کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ پنجاب سپیڈ کا کام وہی سے شروع ہوگا جہاں سے آپ نے چھوڑا تھا۔ صوبہ اب لاوارث نہیں عوام کو اور آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…