اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ۔ مسجد نبوی ؐمیں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس بھی واضح ہے ، انہوں نے اس سلسلے میں نجی میٹنگ کئے ہیں ۔ وزیر داخلہ نے کہاکہ سعودی عرب کی جانب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے۔ انہوںنے کہاکہ اس حد تک کوئی نہیں سوچ سکتا تھا ، اس طرح کی منصوبہ بندی ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ واقعہ میں جو بھی ملوث ہوگا اس کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کرینگے،لوگ عید پر خوشیاں مناتے ہیں اور یہ لوگوں کو احتجاج کا کہہ رہا ہے۔
شیخ رشید کی پریس کانفرنس واضح ہے ، سعودی عرب سے جیسے جیسے تفصیلات ملیں گی کارروائی کرینگے ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































