منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

datetime 2  مئی‬‮  2022

دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

اسلام آباد (آن لائن)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مخالفین سے جیلیں بھرنے والا شہزاد اکبر بھاگ گیا۔… Continue 23reading دوسروں کو چوہے کہنے والوں کے خود چوہے بننے کا وقت ہوا چاہتا ہے،سعد رفیق

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کن ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کن ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا، انہوں نے جیل کے سکیورٹی وارڈ نمبر2 میں مرکز تدریس القرآن و حدیث کا افتتاح کیا اور قیدیوں کی سزاؤں میں ساتھ روز کی کمی کا اعلان بھی کیا، اس موقع پر انہوں نے جیل کے سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کن ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2022

حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف ایف آئی اے مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ،میرے فیک موبائل سکرین شاٹ لگاکر پارٹی لیڈر شپ کو بدنام کیا جارہا ہے۔تحریک انصاف کے شہباز گل اور عوامی تحریک کے رحیق عباسی میرے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کررہے ہیں۔پی ٹی آئی… Continue 23reading حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا تھا اسی حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، ائیرپورٹ سے کوٹ لکھپت جیل جاتے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2022

افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان

کابل(این این آئی) افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات نے عید کے بعد طالبان کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سمیع سادات کا کہنا تھا کہ سابق فوجی اور سیاستدان طالبان کے خلاف آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں،… Continue 23reading افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں عید، شاہ سلمان کاعیدالفطرکے موقع پراہل اسلام کے لئے خصوصی پیغام

datetime 2  مئی‬‮  2022

سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں عید، شاہ سلمان کاعیدالفطرکے موقع پراہل اسلام کے لئے خصوصی پیغام

ریاض (این این آئی) سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 02مئی بروز پیر کو عیدالفطرمنائی گئی۔ مسجد الحرام اورمسجد نیوی میں نماز عید میں لاکھوں عازمین نے شرکت کی۔سعودی فرماں رواں شاہ سلمان اور ولی عہد و گورنر مکہ… Continue 23reading سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اوردنیا کے مختلف ممالک میں عید، شاہ سلمان کاعیدالفطرکے موقع پراہل اسلام کے لئے خصوصی پیغام

مسجد نبویؐ واقعہ، عدالت میں راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 2  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعہ، عدالت میں راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن) اٹک کی ضلعی عدالت نے مسجد نبویؐ واقعہ پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، راشد شفیق کی عدالت پیشی کے موقع پر اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعہ، عدالت میں راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پاکستان میں ایک بار پھر دو عیدیں، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

datetime 2  مئی‬‮  2022

پاکستان میں ایک بار پھر دو عیدیں، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک بار پھر دو عیدیں منائی جا رہی ہیں، گزشتہ رویت ہلال کمیٹی نے چاند کی رویت کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم شوال اور عیدالفطر بروز منگل تین مئی کو ہو گی، دوسری جانب… Continue 23reading پاکستان میں ایک بار پھر دو عیدیں، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

صوبہ ہزارہ تحریک نے صبح ہزارہ ڈویژن میں عید الفطر نہ منانے کا اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2022

صوبہ ہزارہ تحریک نے صبح ہزارہ ڈویژن میں عید الفطر نہ منانے کا اعلان کردیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی نے پیر کو عید الفطر کا اعلان کیا جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی سرکاری طور پر عید منانے کا فیصلہ کیا،لیکن صوبہ ہزارہ تحریک کے چیئرمین سردار محمد یوسف نے اعلان کیا کہ صبح ہزارہ میں عید نہیں منائی… Continue 23reading صوبہ ہزارہ تحریک نے صبح ہزارہ ڈویژن میں عید الفطر نہ منانے کا اعلان کردیا