جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

حنا پرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویز بٹ کا شہباز گل اور رحیق عباسی کے خلاف ایف آئی اے مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ،میرے فیک موبائل سکرین شاٹ لگاکر پارٹی لیڈر شپ کو بدنام کیا جارہا ہے۔تحریک انصاف کے شہباز گل اور عوامی تحریک کے رحیق عباسی میرے خلاف جھوٹا پروپیگینڈا کررہے ہیں۔پی ٹی آئی بہت ہوگیا آپ لوگوں کا جھوٹا پراپگینڈا۔میں نے ان دونوں صاحبان کے خلاف جھوٹا اور فیک فوٹوشاپ وٹس ایپ سکرین شاٹ بنانے پر ان کے خلاف سائبر کرائم ونگ FIA جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ان دونوں صاحبان سمیت جس نے بھی میرے خلاف جھوٹا پراپگینڈا کیا ہے ان کے خلاف قانونی کاروائی کروں گی۔جلد ایف آئی اے میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کراؤں گی۔

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…