بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا تھا اسی حوالے سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ نئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی، ائیرپورٹ سے کوٹ لکھپت جیل جاتے ہوئے سگنل سرخ ہونے پر ٹریفک میں رک گئے، وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک سگنل گرین ہونے کا انتظار کیا، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو سگنلز پر کھڑے دیکھ کر شہریوں کا اظہار تشکر۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…