کابل(این این آئی) افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات نے عید کے بعد طالبان کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سمیع سادات کا کہنا تھا کہ سابق فوجی اور سیاستدان طالبان کے خلاف آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں، قومی مزاحمتی فرنٹ اور افغانستان کے دیگر مزاحمتی گروپوں کے قائدین سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ طالبان کو ایک سال کی مہلت دینا چاہتے تھے لیکن وہ 8 ماہ میں ہی ناکام ہوگئے، عید کے بعد طالبان کے خلاف کارروائیاں شروع کریں گے۔یاد رہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت جنرل سمیع سادات اسپیشل فورسز کے سربراہ تھے۔
افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































