پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

datetime 1  مئی‬‮  2022

کوئٹہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

کوئٹہ( آن لائن ) کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے سے ایک خاتون اور اس کے چاربچوں کو قتل کردیا۔ کوئٹہ سے جنوب مغرب میں 25 کلو میٹر دور کچلاک کے علاقے کلی پوٹی ناصران میں قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے، جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار… Continue 23reading کوئٹہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات

صوبے میں امن و امان کی بحالی ،وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

صوبے میں امن و امان کی بحالی ،وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (این این آئی) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ضلعی سطح پر لا اینڈ آرڈر کمیٹیوں کو فعال بنانے کا حکم دیدیا، حمزہ شہباز کہتے ہیں کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کئے گئے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، عید پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز ایکشن… Continue 23reading صوبے میں امن و امان کی بحالی ،وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے بڑا حکم جاری کردیا

چوہدری سرور کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ سابق گورنر کی جانب سے اہم فیصلہ رواں ماہ متوقع

datetime 1  مئی‬‮  2022

چوہدری سرور کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ سابق گورنر کی جانب سے اہم فیصلہ رواں ماہ متوقع

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور رواں ماہ میں اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے آئندہ کی سیاست کے حوالے سے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ ذرائع… Continue 23reading چوہدری سرور کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ سابق گورنر کی جانب سے اہم فیصلہ رواں ماہ متوقع

ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت

datetime 1  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( آن لائن )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت کر دی ۔ صدر مملکت نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد کے سنڈیکیٹ اور انسداد ہراسیت کمیٹی کی جانب سے ملزم کی نوکری سے برطرفی کی… Continue 23reading ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت

شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن (قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ مارا ہے۔چھاپہ رات گئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون فور میں واقع گھر میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد نے اس چھاپے کی تصدیق کر دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر چھاپہ

بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کرلیے گئے

datetime 1  مئی‬‮  2022

بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کرلیے گئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کر لیے گئے۔چینی کمپنی کے اکاؤنٹس سے کروڑوں ڈالرز ضبط کیے جانے سے متعلق بھارتی حکام کے مطابق رائلٹی ادائیگی کی آڑ میں پیسے کی غیر قانونی بیرون ملک منتقلی پر یہ اقدام کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کرلیے گئے

سائنس دان نے دنیا کے پہلے تیرتے شہر کا نمونہ بنا لیا تعمیر پر اندازاً 20 کروڑ ڈالرز لاگت ، تکمیل 2025 تک متوقع

datetime 1  مئی‬‮  2022

سائنس دان نے دنیا کے پہلے تیرتے شہر کا نمونہ بنا لیا تعمیر پر اندازاً 20 کروڑ ڈالرز لاگت ، تکمیل 2025 تک متوقع

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ کی پشت پناہی میں کام کرنے والے سائنس دان نے جنوبی کوریا کے شہر بوسن میں دنیا کے پہلے تیرتے شہر کا نمونہ بنا لیا ۔اوشیئنکس نامی اس منصوبے کا اعلان گزشتہ برس ہوا تھا تاہم ڈیزائن کی نئی تصاویر اب جاری کی گئی ہیں۔ تصویر میں دکھایا گیا… Continue 23reading سائنس دان نے دنیا کے پہلے تیرتے شہر کا نمونہ بنا لیا تعمیر پر اندازاً 20 کروڑ ڈالرز لاگت ، تکمیل 2025 تک متوقع

مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

datetime 1  مئی‬‮  2022

مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے والے 13 غیر ملکیوں کو سفری سہولت فراہم کی۔پولیس کے مطابق غیر ملکیوں میں 9 کا تعلق چاڈ، 3 کا صومالیہ اور ایک کا نائیجریا… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

یوکرین کی اپنے ہی علاقے میں بمباری، متعدد شہری ہلاک

datetime 1  مئی‬‮  2022

یوکرین کی اپنے ہی علاقے میں بمباری، متعدد شہری ہلاک

ماسکو(این این آئی)یوکرین کی جانب سے اپنے ہی علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری کی گئی، جس میں متعدد شہری ہلاک ہوگئے۔روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین نے خیرسون کے قریب ایک سے زائد گاؤں میں شیلنگ کی، جس میں متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے۔وزارت نے اس متعلق… Continue 23reading یوکرین کی اپنے ہی علاقے میں بمباری، متعدد شہری ہلاک