بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کرلیے گئے

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس سے ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز ضبط کر لیے گئے۔چینی کمپنی کے اکاؤنٹس سے کروڑوں ڈالرز ضبط کیے جانے سے متعلق بھارتی حکام کے مطابق رائلٹی ادائیگی کی آڑ میں پیسے کی غیر قانونی بیرون ملک منتقلی پر یہ اقدام کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں فروری میں چینی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔دوسری جانب چینی کمپنی نے بھارت میں کمپنی پر عائد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کمپنی کے آپریشنز مقامی قوانین اور ضوابط کی تعمیل کر رہے ہیں۔چینی حکام کے مطابق غلط فہمی دورکرنے کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ مل کرکام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…