بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

datetime 1  مئی‬‮  2022 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران پاکستانی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ملزم نے غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے والے 13 غیر ملکیوں کو سفری سہولت فراہم کی۔پولیس کے مطابق غیر ملکیوں میں 9 کا تعلق چاڈ، 3 کا صومالیہ اور ایک کا نائیجریا سے ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈرائیور کو 15 سال تک قید اور 10 لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…