اسلام آباد ( آن لائن )صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت کر دی ۔ صدر مملکت نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد کے سنڈیکیٹ اور انسداد ہراسیت کمیٹی کی جانب سے ملزم کی نوکری سے برطرفی کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے صدر عارف علوی نے ملزم کے خلاف ازسر نو انکوائری کے احکامات کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی،ملزم نے کام کی جگہ پر خواتین کی انسدادِ ہراسیت کی وفاقی محتسب کے ازسر نو انکوائری کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت سے اپیل کی تھی،شکایت کنندہ، گریجویٹ ٹرینی نے، شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی، اسلام آباد کے وائس چانسلر کو ملزم کے خلاف ہراساں کرنے کی شکایت کی تھی وائس چانسلر نے معاملے کو یونیورسٹی کی انسداد ہراسیت کمیٹی کو بھیج دیا تھا۔
ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































