مقدس مقام پر نعرے بازی قابل افسوس عمل ہے، صاحبزادہ جہانگیر
لندن(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما صاحبزادہ جہانگیر نے مقدس مقام پر نعرے بازی کو قابل افسوس قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ سعودی عرب جانے کا صرف اور صرف مقصد عمرہ ادا کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ چند پاکستانیوں کی طرف سے مقدس ترین مقام پر نعرے لگانا قابل افسوس ہے۔پی… Continue 23reading مقدس مقام پر نعرے بازی قابل افسوس عمل ہے، صاحبزادہ جہانگیر