پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان، نوجوانوں کو چاند رات پر نکلنے کی ہدایت

datetime 30  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان، نوجوانوں کو چاند رات پر نکلنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے تحت کرپٹ لوگوں کو ہم پر مسلط کر دیا گیا یہ ہماری توہین ہے۔ اپنے وڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہماری… Continue 23reading عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں مارچ کا اعلان، نوجوانوں کو چاند رات پر نکلنے کی ہدایت

بلاول بھٹو کی مسجد نبویۖ آمد پر کیا واقعہ ہوا؟ سعید غنی نے بیان جاری کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

بلاول بھٹو کی مسجد نبویۖ آمد پر کیا واقعہ ہوا؟ سعید غنی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)مسجد نبویۖمیں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویۖمیں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحاً جھوٹ ہے، میں… Continue 23reading بلاول بھٹو کی مسجد نبویۖ آمد پر کیا واقعہ ہوا؟ سعید غنی نے بیان جاری کردیا

دعا زہرا نے اپنا نکاح نامہ والد کو خود واٹس ایپ کیا، اصل کہانی سامنے آگئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

دعا زہرا نے اپنا نکاح نامہ والد کو خود واٹس ایپ کیا، اصل کہانی سامنے آگئی

کراچی (این این آئی) دعا زہرا کی بازیابی کی اصل کہانی سامنے آگئی ، جس میں انکشاف ہوا کہ دعا نے ظہیر کیساتھ 17 اپریل کو شادی کی اور نکاح نامہ والد کو واٹس ایپ کیا۔تفصیلات کے مطابق دعا زہرا کی بازیابی کے معاملے پر لاہور پولیس کی غفلت کی اصل کہانی سامنے آ گئی۔… Continue 23reading دعا زہرا نے اپنا نکاح نامہ والد کو خود واٹس ایپ کیا، اصل کہانی سامنے آگئی

نجی ایئرلائن کی جانب سے عید کرایوں میں20فیصد تک کمی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

نجی ایئرلائن کی جانب سے عید کرایوں میں20فیصد تک کمی

کراچی (این این آئی) قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نے اس بار عید کے موقع پر مسافروں کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان نہیں کیا، ماضی میں عید کے موقع پرہر سال 25فیصد کرایوں میں کمی کا اعلان کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق نئی حکومت آنے کے بعد پی آئی اے نے عید کے موقع پر مسافروں… Continue 23reading نجی ایئرلائن کی جانب سے عید کرایوں میں20فیصد تک کمی

نجی زندگی میں مداخلت پر قید اور بھاری جرمانہ ہو سکتاہے، سعودی پبلک پراسیکیوٹرنے خبردار کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

نجی زندگی میں مداخلت پر قید اور بھاری جرمانہ ہو سکتاہے، سعودی پبلک پراسیکیوٹرنے خبردار کردیا

ریاض (این این آئی)سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے خبردارکیا ہے کہ نجی زندگیوں میں مخل ہونے والے باز رہیں، سعودی قانون کے مطابق نجی زندگیوں کو تحفظ حاصل ہے۔سعودی میڈیاکے مطابق ایک بیان میں سعودی پبلک پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ کیمرے والے موبائل فونزیا ڈیجیٹل آلات کا غلط استعمال بھی نجی زندگی میں مداخلت کے… Continue 23reading نجی زندگی میں مداخلت پر قید اور بھاری جرمانہ ہو سکتاہے، سعودی پبلک پراسیکیوٹرنے خبردار کردیا

مسجد نبویۖ واقعہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تمام سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مسجد نبویۖ واقعہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تمام سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد (آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے 27 رمضان المبارک کو مسجد نبوی شریف میں پیش آنے والے واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز جو کچھ مسجد نبوی میں ہوا وہ دربار رسالت مآب کی صریحاً بے ادبی ہے۔ اس واقعے سے تمام مسلمانوں کے… Continue 23reading مسجد نبویۖ واقعہ اسلامی نظریاتی کونسل نے تمام سیاسی جماعتوں سے بڑی اپیل کردی

دھمکی آمیز خط‘ عمران خان کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو مراسلہ‘ اہم استدعا کردی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

دھمکی آمیز خط‘ عمران خان کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو مراسلہ‘ اہم استدعا کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے بیرونی سازش اور دھمکی آمیز خط کے حوالے سے صدر مملکت کو بذریعہ مراسلہ عوامی تحقیقات کی استدعا کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستانی سفیر کے موصول ہونے والے مراسلے کی تحقیقات کیلئے صدرِ مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس… Continue 23reading دھمکی آمیز خط‘ عمران خان کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو مراسلہ‘ اہم استدعا کردی

ڈالرکی قیمت مزید بڑھ گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

ڈالرکی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر185.69 روپے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 187 روپے پربرقرار ہے۔

صدر عارف علوی کے بیٹے کو بڑا عہدہ مل گیا پارٹی جوائن کیوں کی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

صدر عارف علوی کے بیٹے کو بڑا عہدہ مل گیا پارٹی جوائن کیوں کی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی کو پاکستان تحریک انصاف میں عہدہ دے دیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں اواب علوی نے پارٹی کا نوٹیفکیشن شیئر کیا جس میں انہیں پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کا نائب صدر بنائے جانے کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading صدر عارف علوی کے بیٹے کو بڑا عہدہ مل گیا پارٹی جوائن کیوں کی؟ اہم خبر سامنے آ گئی