اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں شدید گرمی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پاکستان میں شدید گرمی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی(این این آئی) ماہرین موسمیات نے پاکستان میں شدید گرمی کی وجہ سے فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق مارچ کے بعد اب اپریل میں بھی پاکستان شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا اور گرمی میں اضافے سے فصلیں متاثر ہونیکا خدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق اپریل میں آم… Continue 23reading پاکستان میں شدید گرمی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ

وزیر اعظم کا3 روزہ دورہ سعودی عرب شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

datetime 30  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم کا3 روزہ دورہ سعودی عرب شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

اسلام آباد(پ ر)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا تین روزہ دورۂ سعودی عرب،وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن… Continue 23reading وزیر اعظم کا3 روزہ دورہ سعودی عرب شہباز شریف کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

datetime 30  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

مکہ مکرمہ، اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا اور انہوں نے پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکیے۔وزیراعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، خصوصی دعائیں

پرویز الٰہی کی وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ،لیگی اراکین ،پولیس افسران سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیاگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی کی وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ،لیگی اراکین ،پولیس افسران سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیاگیا

لاہور( این این آئی)لاہور کی سیشن عدالت نے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ،لیگی اراکین اسمبلی ،پولیس افسران سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے درخواست کا فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ ایک ہی وقوعہ کے 2 مختلف… Continue 23reading پرویز الٰہی کی وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ،لیگی اراکین ،پولیس افسران سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیاگیا

عثمان بزدار سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

لاہور( این این آئی، آن لائن)نگران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کے باوجود ان کی سکیورٹی اور سکواڈ واپس روانہ ہو گیا ۔ عثمان بزدار گزشتہ روز ہنگامی طو رپر پنجاب اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے فیصلے کے بعد کابینہ کے اراکین کے اجلاس کی… Continue 23reading عثمان بزدار سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

مسجد نبوی ۖ واقعہ ،عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مسجد نبوی ۖ واقعہ ،عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں جو واقعہ ہوا یہ ان کے اپنے اعمال کی وجہ سے ہے۔ایک انٹرویو میں عمران خان نے مسجد نبوی ۖ میں آنے والے واقعہ پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مدینے میں جو ہوا یہ ان کے اپنے… Continue 23reading مسجد نبوی ۖ واقعہ ،عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی

شامی صدر کی خاندانی دولت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

datetime 30  اپریل‬‮  2022

شامی صدر کی خاندانی دولت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

دمشق(این این آئی)اقوام متحدہ کی رپورٹوں میں یہ باور کرایا جا چکا ہے کہ شام میں 90% لوگ غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان میں 60% لوگ غذائی امن کے فقدان سے دوچار ہیں۔ ان کے علاوہ 78.8 لاکھ افراد کے لیے ڈاکٹر یا عالمی سطح پر قابل قبول معیار کے مساوی طبی مراکز… Continue 23reading شامی صدر کی خاندانی دولت سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اداکارجنید خان کی موٹیویشنل ویڈیو نے بھارتی ایوارڈ جیت لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

اداکارجنید خان کی موٹیویشنل ویڈیو نے بھارتی ایوارڈ جیت لیا

کراچی (این این آئی) اداکار جنید خان کی جانب سے بنائی گئی موٹیویشنل ویڈیو نے بھارتی سٹریمنگ ویب سائٹ ‘زی فائیو’ کا ‘گلوبل کانٹینٹ ایوارڈ’ اپنے نام کرلیا۔تقریباً 7 منٹ کی بنائی گئی موٹیویشنل ویڈیو میں جنید خان اپنی ذات سے متعلق زندگی کے مختلف مسائل اور موضوعات پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو میں… Continue 23reading اداکارجنید خان کی موٹیویشنل ویڈیو نے بھارتی ایوارڈ جیت لیا

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ پر سعودی عرب کے سفرپر پابندی ختم کرنے کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2022

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ پر سعودی عرب کے سفرپر پابندی ختم کرنے کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے خلیجی ریاستوں سے مملکت اور سعودی عرب سے خلیجی ممالک کے لیے سفر کے دوران قومی شناختی کارڈ کے استعمال کی معطلی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر وضاحت کی کہ شہری قومی شناختی کارڈ کا استعمال… Continue 23reading خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ پر سعودی عرب کے سفرپر پابندی ختم کرنے کا اعلان