اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کا حج 2022ء کے لئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

حکومت کا حج 2022ء کے لئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہاہے کہ اس سال حج اخراجات 7 لا کھسے 10 لاکھ روپے تک ہوسکتے ہیں ،حج اخراجات میں اضافے کے باوجود قوم کو ریلیف دینے کی کوشش کریں گے ،اس سال نجی شعبہ سے 60فیصد جبکہ سرکاری کوٹے سے 40فیصد حجاج فریضہ حج ادا کریں… Continue 23reading حکومت کا حج 2022ء کے لئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان، فی عازم 10 لاکھ تک خرچہ آئے گا

ہائیکورٹ نے عدلیہ کے خلاف منظم مہم پر اے آر وائی کے بیورو چیف کو طلب کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

ہائیکورٹ نے عدلیہ کے خلاف منظم مہم پر اے آر وائی کے بیورو چیف کو طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے صحافی و اینکر ارشد شریف کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتیں رات کو کھلنے پر کیوں اتنی تشویش ہے؟ ایک بیانیہ بنا دیا گیا کہ عدالتیں کھولی گئیں، کیا اس بیانیے کے… Continue 23reading ہائیکورٹ نے عدلیہ کے خلاف منظم مہم پر اے آر وائی کے بیورو چیف کو طلب کر لیا

مسجد نبویؐ واقعہ میں کتنے پاکستانی گرفتار ہوئے؟ حرمین شریفین انتظامیہ کا بیان سامنے آ گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعہ میں کتنے پاکستانی گرفتار ہوئے؟ حرمین شریفین انتظامیہ کا بیان سامنے آ گیا

ریاض /مدینہ منورہ (این این آئی)سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبویؐمیں پیش آئے واقعہ میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پاکستان میں سعودی سفارت خانے کے میڈیا ڈائریکٹر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چند افراد کو قوانین کی خلاف ورزی اور مقدس مقامات کی… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعہ میں کتنے پاکستانی گرفتار ہوئے؟ حرمین شریفین انتظامیہ کا بیان سامنے آ گیا

حکومت کی طرف سے رمضان بازاروں کو آخری روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ

datetime 29  اپریل‬‮  2022

حکومت کی طرف سے رمضان بازاروں کو آخری روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ

احمد پور سیال(آن لائن)حکومت کی طرف سے رمضان بازاروں کو آخری روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ ۔محکمہ صنعت وتجارت نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ حکومت پنجاب نے عوامی مفاد میں رمضان بازار 27رمضان لمبارک کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رمضان بازار منظور شدہ رمضان پیکیج کے تحت صوبے بھر میں آخری روز… Continue 23reading حکومت کی طرف سے رمضان بازاروں کو آخری روز تک جاری رکھنے کا فیصلہ

حنا پرویز بٹ کا سعودی حکومت سے مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

datetime 29  اپریل‬‮  2022

حنا پرویز بٹ کا سعودی حکومت سے مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ مسجدِ نبوی ﷺ پر پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سعودی حکومت سے مطالبہ کرتی ہوں کہ مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی ایسی گھٹیا حرکت… Continue 23reading حنا پرویز بٹ کا سعودی حکومت سے مسجد نبوی ﷺ کا تقدس پامال کرنے والے تمام افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

سیف کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ ماں کیوں نہیں بننا چاہتی تھیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 29  اپریل‬‮  2022

سیف کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ ماں کیوں نہیں بننا چاہتی تھیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی سابق اہلیہ اداکارہ امریتا سنگھ نے حالیہ انٹرویو کے دوران مداحوں کو اپنی ناکام ازدواجی زندگی میں پوشیدہ کئی باتوں سے آگاہ کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیف اور امریتا سنہ 1991 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے لیکن یہ شادی زیادہ عرصے… Continue 23reading سیف کی سابق اہلیہ امریتا سنگھ ماں کیوں نہیں بننا چاہتی تھیں، حیران کن وجہ سامنے آگئی

جرمن فٹبالر بھارتی مسلمانوں کے حق میں بول پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2022

جرمن فٹبالر بھارتی مسلمانوں کے حق میں بول پڑے

برلن(این این آئی)جرمنی کے اسٹار فٹبالر میسوت اوزل نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن فٹبالر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ لیلۃ القدر جیسی مقدس رات کے دوران انڈیا میں… Continue 23reading جرمن فٹبالر بھارتی مسلمانوں کے حق میں بول پڑے

عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے‘جو روضہ رسول پر ہوا اس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے‘عطاء للہ تارڑبرس پڑے

datetime 29  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے‘جو روضہ رسول پر ہوا اس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے‘عطاء للہ تارڑبرس پڑے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے، جو روضہ رسول پر ہوا اس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے،آج اگر گورنر حکم نہیں مانتا تو کل عام شہری کیسے عدالت کا حکم مانے گا، آپ نے آئین کے… Continue 23reading عمران خان کا ذہنی معائنہ کروانا چاہیے‘جو روضہ رسول پر ہوا اس پر عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے‘عطاء للہ تارڑبرس پڑے

مسجد نبویؐ واقعہ ، علی محمد خان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعہ ، علی محمد خان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں بدلیں۔انہوں… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعہ ، علی محمد خان نے بھی بڑا اعلان کر دیا