مسجد نبوی واقعہ،حکومت کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے۔واقعے میں ملوث افراد کو ڈیپورٹ کیا جائے، ان کے خلاف پاکستان میں بھی کارروائی اور مقدمات درج کیے جائیں گے۔یہ واقعہ… Continue 23reading مسجد نبوی واقعہ،حکومت کا ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ