اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما بھی پیش پیش تھے

datetime 29  اپریل‬‮  2022

مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما بھی پیش پیش تھے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسجد نبوی ﷺ میں گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے ارکان کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیش تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز 13 رکنی وفد کے ہمراہ… Continue 23reading مسجد نبوی میں احتجاج کرنے والوں میں پی ٹی آئی رہنما بھی پیش پیش تھے

مسجد نبویﷺ میں نازیبا نعرے بازی، سعودی حکومت کا ایکشن 150 افراد گرفتار

datetime 29  اپریل‬‮  2022

مسجد نبویﷺ میں نازیبا نعرے بازی، سعودی حکومت کا ایکشن 150 افراد گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مسجد نبویؐ آمد پر پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ۔ نجی ٹی وی سٹی 21کے مطابق نازیبا الفاظ اور نعرے بازی پر سعودی حکومت کی جانب سے ایکشن لے لیا گیا ہے ۔ نعرے… Continue 23reading مسجد نبویﷺ میں نازیبا نعرے بازی، سعودی حکومت کا ایکشن 150 افراد گرفتار

عمران خان نے جن 2 اہم شخصیات کے نمبرز بلاک کیے ، ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے جن 2 اہم شخصیات کے نمبرز بلاک کیے ، ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے، جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔ معروف اینکر عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق… Continue 23reading عمران خان نے جن 2 اہم شخصیات کے نمبرز بلاک کیے ، ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

ریحام خان کا مولانا طارق جمیل کو مشورہ

datetime 29  اپریل‬‮  2022

ریحام خان کا مولانا طارق جمیل کو مشورہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو مشورہ دیا ہے کہ حضرت عدلیہ کو ہدایت دلوانے کیلئے تو بہت دعائیں کی گئیں ایک آدھی دعا توشہ خانہ کی حفاظت کیلئے بھی کر دیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام… Continue 23reading ریحام خان کا مولانا طارق جمیل کو مشورہ

یہ لوگ جب حرم پاک جائیں گے تو دیکھیے گا لوگ ان سے کیا سلوک کرتے ہیں کیا شیخ رشید احمد ساری صورتحال سے پہلے سے باخبر تھے؟ ویڈیو وائرل

datetime 29  اپریل‬‮  2022

یہ لوگ جب حرم پاک جائیں گے تو دیکھیے گا لوگ ان سے کیا سلوک کرتے ہیں کیا شیخ رشید احمد ساری صورتحال سے پہلے سے باخبر تھے؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(این این ائی) سابق وزیر شیخ رشید احمد کی جانب سے پہلے ہی بتایاگیا تھا یہ حرم پاک جائیں گے تو دیکھئے گا لوگ کیا سلوک کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومتی وفد کی سعودی عرب روانگی سے قبل… Continue 23reading یہ لوگ جب حرم پاک جائیں گے تو دیکھیے گا لوگ ان سے کیا سلوک کرتے ہیں کیا شیخ رشید احمد ساری صورتحال سے پہلے سے باخبر تھے؟ ویڈیو وائرل

نو اپریل کی رات اس عدالت کی صرف لائٹس آن ہوئی تھیں ان سے کسی کو کیا مسئلہ ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

datetime 29  اپریل‬‮  2022

نو اپریل کی رات اس عدالت کی صرف لائٹس آن ہوئی تھیں ان سے کسی کو کیا مسئلہ ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتیں رات کو کھلنے پر کیوں اتنی تشویش ہے؟۔جمعہ کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ انہوں نے… Continue 23reading نو اپریل کی رات اس عدالت کی صرف لائٹس آن ہوئی تھیں ان سے کسی کو کیا مسئلہ ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ کے ریمارکس

مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ کی عدالتی کمیشن تحقیقات معاملہ ،عمران خان نے معاملے پر صدرِ مملکت کو خط تحریر کرنے کا فیصلہ

datetime 29  اپریل‬‮  2022

مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ کی عدالتی کمیشن تحقیقات معاملہ ،عمران خان نے معاملے پر صدرِ مملکت کو خط تحریر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)امریکی دھمکیوں پر محیط پاکستانی سفیر کے مراسلے کے مندرجات کی عدالتی کمیشن سے تحقیقات کا معاملہ ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے معاملے پر صدرِ مملکت کو خط تحریر کرنے کا فیصلہ کرلیا ،عمران خان چیف جسٹس آف پاکستان کو بھی چٹھی بھجوائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خط… Continue 23reading مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ کی عدالتی کمیشن تحقیقات معاملہ ،عمران خان نے معاملے پر صدرِ مملکت کو خط تحریر کرنے کا فیصلہ

کن ممالک کے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ پر سعودی عرب کے سفرپر پابندی ختم

datetime 29  اپریل‬‮  2022

کن ممالک کے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ پر سعودی عرب کے سفرپر پابندی ختم

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے خلیجی ریاستوں سے مملکت اور سعودی عرب سے خلیجی ممالک کے لیے سفر کے دوران قومی شناختی کارڈ کے استعمال کی معطلی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر وضاحت کی کہ شہری قومی شناختی کارڈ کا… Continue 23reading کن ممالک کے شہریوں کے لیے قومی شناختی کارڈ پر سعودی عرب کے سفرپر پابندی ختم

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( این این آئی) نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے وزارت اعلی کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔حمزہ شہباز کی درخواست میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے ۔درخواست میں موقف… Continue 23reading حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا