اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتیں رات کو کھلنے پر کیوں اتنی تشویش ہے؟۔جمعہ کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ انہوں نے… Continue 23reading اگر معاملہ آئین یا پسے ہوئے طبقے کا ہوتو عدالتیں رات تین بجے بھی کھلیں گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے بڑا اعلان کر دیا

مسجد نبوی ؐمیں پیش آنیوالے واقعے پر مریم نواز نے نعرے لگانے والوں کیلئے کیا کہا ؟ جانئے

datetime 29  اپریل‬‮  2022

مسجد نبوی ؐمیں پیش آنیوالے واقعے پر مریم نواز نے نعرے لگانے والوں کیلئے کیا کہا ؟ جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سعودی عرب میں پیش آئے واقعے پر اپنے ردعمل میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنہری جالیوں پر لکھی ہوئی سورہ الحجرات کی آیت سوشل میڈیا پر جاری کردی۔مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پرسورہ الحجرات کی آیت کا ترجمہ: اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی… Continue 23reading مسجد نبوی ؐمیں پیش آنیوالے واقعے پر مریم نواز نے نعرے لگانے والوں کیلئے کیا کہا ؟ جانئے

لیگی وفد کے مسجد نبویؐ پہنچنے پر چورچور اور غدارغدار کے نعرے لگ گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2022

لیگی وفد کے مسجد نبویؐ پہنچنے پر چورچور اور غدارغدار کے نعرے لگ گئے

مدینہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی وفد تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گیا، اس موقع پر وفد کے ارکان نے مسجد نبویؐ کا رخ کیا، جہاں پر لوگوں کے ایک بڑے ہجوم نے انہیں گھیر لیا اور چور چور کے نعرے لگائے اس موقع پر غدار غدار… Continue 23reading لیگی وفد کے مسجد نبویؐ پہنچنے پر چورچور اور غدارغدار کے نعرے لگ گئے

تین لڑکیوں کی چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی ویڈیووائرل

datetime 29  اپریل‬‮  2022

تین لڑکیوں کی چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی ویڈیووائرل

نئی دہلی (این این آئی)پڑوسی ملک بھارت میں تین لڑکیوں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے جوکہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ہوم… Continue 23reading تین لڑکیوں کی چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی ویڈیووائرل

وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 29  اپریل‬‮  2022

وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے جس کے مطابق وفاقی حکومت کے دفاتر میں نئے اوقات کار کا اطلاق 2 مئی سے ہوگا جس کے تحت ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر میں اوقات کارپیر سے جمعہ تک صبح 8 سیسہ پہر 4 بجے تک ہوں گے،… Continue 23reading وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل ، نوٹیفیکیشن جاری

ٹین بلین ٹری منصوبہ فلاپ،ملازمین چار مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ،نوبت فاقوں تک جاپہنچی

datetime 29  اپریل‬‮  2022

ٹین بلین ٹری منصوبہ فلاپ،ملازمین چار مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ،نوبت فاقوں تک جاپہنچی

مظفرآباد(این این آئی)ٹین بلین ٹری منصوبہ فلاپ،ملازمین چار مہینوں سے تنخوائوں سے محروم ،نوبت فاقوں تک جاپہنچی ،گھروں کے چولہے بج کررہ گئے ۔متاثرہ ملازمین سخت پریشان ،عید کے موقع پر تنخواہوں کی ادائیگی کا پرزور مطالبہ ،تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے لگایاجانے والا ٹین بلین ٹری منصوبہ مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔… Continue 23reading ٹین بلین ٹری منصوبہ فلاپ،ملازمین چار مہینوں سے تنخواہوں سے محروم ،نوبت فاقوں تک جاپہنچی

فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں

datetime 29  اپریل‬‮  2022

فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شیئر کردیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں تینوں رہنماوں کے دوروں کے اخراجات بتائے گئے ہیں۔ فواد چودھری… Continue 23reading فواد چودھری نے پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دور کے امریکہ دورے کی تفصیلات شئیر کردیں

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہر روز نیا اسکینڈل سامنے آئے گا، میاں جاوید لطیف

datetime 29  اپریل‬‮  2022

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہر روز نیا اسکینڈل سامنے آئے گا، میاں جاوید لطیف

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہر روز نیا اسکینڈل سامنے آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاکہ لگڑری زندگی گزارنے والے عمران خان کو حساب دینا ہوگا، فارن فنڈںگ کیس میں تاخیری حربے… Continue 23reading ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہر روز نیا اسکینڈل سامنے آئے گا، میاں جاوید لطیف

عمران خان کی کال پر انقلاب آئے گا، شیخ رشید احمد

datetime 29  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی کال پر انقلاب آئے گا، شیخ رشید احمد

پشاور(این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اس ملک میں عمران خان کی کال پر انقلاب آئے گا، اس ملک میں جلد الیکشن کرائے جائیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سامراجی حکومت ہے، یہ ایک دوسرے کا جنازہ نہیں پڑھتے تھے، سامراجی قوتوں کے… Continue 23reading عمران خان کی کال پر انقلاب آئے گا، شیخ رشید احمد