بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین لڑکیوں کی چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی ویڈیووائرل

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)پڑوسی ملک بھارت میں تین لڑکیوں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ہے جوکہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ہے۔ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ہوم گارڈ ایک لڑکی کو بچانے کے لیے بھاگ رہا ہے جو چلتی ٹرین سے اترتے وقت پلیٹ فارم پر ٹھوکر کھاکر گِرگئی۔جب الطاف شیخ نامی ہوم گارڈ لڑکی کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا تو دوسری دو لڑکیوں نے دوسری بوگی سے چلتی ہوئی ٹرین سے چھلانگ لگادی اور وہ پلیٹ فارم پر گِر گئیں۔چونکا دینے والی ویڈیو کو 16 ہزار سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین خوفزدہ تھے۔ بہت سے لوگ یہ نہیں جان سکے کہ باقی دو لڑکیوں نے چلتی ٹرین سے کیوں چھلانگ لگائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…