اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مسجدِ نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

datetime 28  اپریل‬‮  2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مسجدِ نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مدینہ منورہ آمد کے بعد وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی میں حاضری دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجدِ نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور نمازِ مغرب ادا کی، وزیر اعظم نے ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مسجدِ نبوی میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، 26 اپریل کو دادو شہر میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ اس دن آدھی سے زائد دنیا سے زیادہ تھا، دوسری جانب عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر پیر تک… Continue 23reading پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جس کے بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں گراوٹ کا رجحان دیکھا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 35روپے کا اضافہ… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

عمران خان کو 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے،عمران خان کو 6 ماہ قید، جرمانہ اور نااہلی کی سزا دی جاسکتی ہے۔ایک انٹرویومیں وزیر قانون نے کہا کہ عمران کے خلاف الیکشن کمیشن توہین عدالت کے الزام میں کارروائی کرسکتا ہے، عمران خان کو چھ… Continue 23reading عمران خان کو 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

یہ شخص اقتدار سے نکلنے کے بعد پاگل ہو گیا، حنا پرویز بٹ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

datetime 28  اپریل‬‮  2022

یہ شخص اقتدار سے نکلنے کے بعد پاگل ہو گیا، حنا پرویز بٹ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر کے عہدے پر رہنے کے مزید اہل نہیں رہے ہیں،صدر کے بعد گورنر پنجاب نے بھی عدالتی فیصلے کی دھجیاں اڑادی ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ 27روز سے بغیر وزیر… Continue 23reading یہ شخص اقتدار سے نکلنے کے بعد پاگل ہو گیا، حنا پرویز بٹ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

10 دن بعد تحریک انصاف کے لوگوں کی گرفتاریاں شروع ہونے والی ہیں، آپ کو تحریک انصاف کے بڑے بڑے لوگ نظر نہیں آئیں گے، جاوید چودھری

datetime 28  اپریل‬‮  2022

10 دن بعد تحریک انصاف کے لوگوں کی گرفتاریاں شروع ہونے والی ہیں، آپ کو تحریک انصاف کے بڑے بڑے لوگ نظر نہیں آئیں گے، جاوید چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دس دن میں پی ٹی آئی کی گرفتاریاں شروع ہونے جا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب کے پاس یہی کارڈ بچے ہیں کہ وہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کر دیں، پنجاب اسمبلی… Continue 23reading 10 دن بعد تحریک انصاف کے لوگوں کی گرفتاریاں شروع ہونے والی ہیں، آپ کو تحریک انصاف کے بڑے بڑے لوگ نظر نہیں آئیں گے، جاوید چودھری

الیکشن کمیشن اِن ایکشن، عمران خان کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری

datetime 28  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن اِن ایکشن، عمران خان کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پشاور میں ہونے والے ورکرز کنونشن کے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے طلب کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان… Continue 23reading الیکشن کمیشن اِن ایکشن، عمران خان کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری

ملک میں الیکشن کب ہوں گے، آصف علی زرداری نے تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ملک میں الیکشن کب ہوں گے، آصف علی زرداری نے تاریخ کا اعلان کر دیا

دبئی (مانیٹرنگ،این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ کا حلف اٹھانے کے بعد اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئندہ عام انتخابات آئندہ سال کے اختتام پر موجودہ پارلیمنٹ کی مدت مکمل ہونے کے بعد ہوں گے اور اتحادی حکومت نئے انتخابات تک عوام کی خدمت کرتی رہے… Continue 23reading ملک میں الیکشن کب ہوں گے، آصف علی زرداری نے تاریخ کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، سابق حکومت کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، سابق حکومت کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم میں سابق… Continue 23reading وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، سابق حکومت کی اہم شخصیات کے گرد گھیرا مزید تنگ ہو گیا