اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کر دی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)مولانا طاہر اشرفی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وزیراعظم عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی باتوں کو وزن دینے کیلئے اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے کہاکہ میں نے پہلے بھی ان کو سمجھایا تھا، آج… Continue 23reading عمران خان اسلام کے حوالے ذرا سوچ سمجھ کر دیا کریں، مولانا طاہر اشرفی نے تنبیہ کر دی

وزیراعظم آفس میں تعینات اہم افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم آفس میں تعینات اہم افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس ندیم محبوب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ندیم محبوب کی خدمات نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے سپرد کر دی گئیں ۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے شکیل احمد منگ نیجو ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات کئے گئے ہیں ۔ شکیل احمد… Continue 23reading وزیراعظم آفس میں تعینات اہم افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ربا کیس میں وفاقی شرعی عدالت کا تاریخی فیصلہ ،وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ربا کیس میں وفاقی شرعی عدالت کا تاریخی فیصلہ ،وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات ڈاکٹرمفتاح اسماعیل نے ربا کے کیس میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیاہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ انہوں نے کہاکہ ہم رباکیس میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ کاخیرمقدم کرتے ہیں۔حکومت اورسٹیٹ بینک اس اہم فیصلے کاباریک بینی سے جائزہ لیں گے اوراس کے اطلاق کے… Continue 23reading ربا کیس میں وفاقی شرعی عدالت کا تاریخی فیصلہ ،وفاقی حکومت کا ردعمل آگیا

کراچی یونیورسٹی حملے میں جاں بحق وین ڈرائیور کی لاش کی شناخت ہوگئی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

کراچی یونیورسٹی حملے میں جاں بحق وین ڈرائیور کی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی (این این آئی) کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے میں جاں بحق وین ڈرائیور کی لاش کی شناخت ہوگئی ، جس کے بعد خالد کی میت ورثا کے حوالے کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے میں جاں بحق وین ڈرائیور کی شناخت ہوگئی، تفتیشی حکام نے بتایا… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی حملے میں جاں بحق وین ڈرائیور کی لاش کی شناخت ہوگئی

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو سوشل میڈیا پر تشہیر نہ کرنے کی ہدایت

datetime 28  اپریل‬‮  2022

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو سوشل میڈیا پر تشہیر نہ کرنے کی ہدایت

لاہور (این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)سے ڈیجیٹل /سوشل میڈیا پر غیر قانونی ہاؤسنگ سو سائٹیوں کی تشہیری مہم روکنے کے حوالے سے رابطہ کیا،یہ اقدام لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے ایک رٹ پٹیشن میں 30مارچ 2022کو جاری ہدایت کے مطابق کیا گیا،ایسی تمام… Continue 23reading غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو سوشل میڈیا پر تشہیر نہ کرنے کی ہدایت

ڈپٹی سپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ کاسٹ نہیں کرینگے’ جہانگیر ترین گروپ کا بڑا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ کاسٹ نہیں کرینگے’ جہانگیر ترین گروپ کا بڑا اعلان

لاہور( این این آئی) جہانگیر ترین گروپ کے رہنما و رکن پنجاب اسمبلی ملک نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانے والوں کو ڈپٹی سپیکر کے… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ کاسٹ نہیں کرینگے’ جہانگیر ترین گروپ کا بڑا اعلان

آئین اوورسیز کو ووٹ کا حق دیتا ہے ،اوورسیز کے پیسوں سے ہی ملک چل رہا ہے ‘ لاہور ہائیکورٹ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

آئین اوورسیز کو ووٹ کا حق دیتا ہے ،اوورسیز کے پیسوں سے ہی ملک چل رہا ہے ‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا حق نہیں کہ وہ اپنا ووٹ کا حق استعمال کریں،یہ وہ حق ہے جو انہیں آئین دیتا ہے،اوورسیز پاکستانی باہربیٹھ کرملک کی خدمت کررہے… Continue 23reading آئین اوورسیز کو ووٹ کا حق دیتا ہے ،اوورسیز کے پیسوں سے ہی ملک چل رہا ہے ‘ لاہور ہائیکورٹ

پاکستان اور بھارت میں گرمی کی لہر پیر تک رہنے کا امکان ، عالمی ماہر موسمیات نے خبر دار کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پاکستان اور بھارت میں گرمی کی لہر پیر تک رہنے کا امکان ، عالمی ماہر موسمیات نے خبر دار کردیا

کراچی(این این آئی)عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر پیر تک پاکستان اور بھارت میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔جیسن نکولس نے بتایا کہ جنوب مغربی بھارت میں بارش کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ کمزور ویسٹرن ڈسٹربنس اگلے ہفتے گرمی کی شدت کم کرنے کا باعث بنے گی۔دوسری جانب… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں گرمی کی لہر پیر تک رہنے کا امکان ، عالمی ماہر موسمیات نے خبر دار کردیا

ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022 حکومتِ پاکستان کی اعلان… Continue 23reading ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا