بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم آفس میں تعینات اہم افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس ندیم محبوب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے ندیم محبوب کی خدمات نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے سپرد کر دی گئیں ۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے شکیل احمد منگ نیجو ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات کئے گئے ہیں ۔ شکیل احمد اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں تقرری کے منتظر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…