منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ہفتہ 30 اپریل کو بینک کھلیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022 حکومتِ پاکستان کی اعلان کردہ تعطیلات کے پیشِ نظر عوام اپنی ٹرانزیکشنز 30 اپریل 2022 تک انجام دے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو ہدایات کی گئی ہے کہ وہ عید کی تعطیلات کے دوران روزانہ 24 گھنٹے متبادل ڈیلیوری چینلز اے ٹی ایم، موبائل بینکاری اور انٹرنیٹ بینکاری وغیرہ کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…