اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی دْعا کو اْن کی والدہ بارے اہم مشورہ

datetime 29  اپریل‬‮  2022

عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی دْعا کو اْن کی والدہ بارے اہم مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بیٹے احمد اور بیٹی دْعا کو اْن کی والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے احمد اور بیٹی دْعا کے بچپن کی تصویر شیئر کی… Continue 23reading عامر لیاقت حسین کا بیٹے احمد اور بیٹی دْعا کو اْن کی والدہ بارے اہم مشورہ

سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ ہائوس خالی کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ ہائوس خالی کر دیا

لاہور(این این آئی)سردار عثمان بزدار نے وزیراعلی ہائوس خالی کر دیا، عثمان بزدار سی اینڈ ڈبلیو کالونی کینال روڈ پر واقع گھر میں شفٹ ہوگئے۔وزیراعلی عثمان بزدار نے نئے وزیراعلی کا انتخاب ہونے پر پہلے اپنی سرگرمیاں محدود کی تھیں اور اب وزیراعلی ہائوس بھی خالی کردیا ہے۔عثمان بزدار گزشتہ شب وزیراعلی ہائوس کی بجائے… Continue 23reading سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ ہائوس خالی کر دیا

منحرف رکن نور عالم خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022

منحرف رکن نور عالم خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی)منحرف رکن نور عالم خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا ،الیکشن کمیشن نے نور عالم خان نااہلی ریفرنس کے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کر لیا اور بیس منحرف ارکان اسمبلی سے 6 مئی کو جواب طلب کر لیا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ… Continue 23reading منحرف رکن نور عالم خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا

عمران نیازی اپنے گندے کردار کو دنیا کی عظیم ہستی سے نہ جوڑے،اسلم غوری

datetime 29  اپریل‬‮  2022

عمران نیازی اپنے گندے کردار کو دنیا کی عظیم ہستی سے نہ جوڑے،اسلم غوری

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل طرز حکومت سے ریاست مدینہ کو عوام میں بدنام کرنے کی مذموم کوشش کے بعد اب عظیم ہستی کے کردار کی باتیں کرکے عوام گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔عمران نیازی کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading عمران نیازی اپنے گندے کردار کو دنیا کی عظیم ہستی سے نہ جوڑے،اسلم غوری

پنجاب میں آئینی بحران شدید، پرویز الٰہی کا حمزہ کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار

datetime 29  اپریل‬‮  2022

پنجاب میں آئینی بحران شدید، پرویز الٰہی کا حمزہ کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے کہ پنجاب میں آئینی بحران ہے، وزیر اعلی پنجاب کا الیکشن تو ہوا ہی نہیں، پنجاب اسمبلی کے 5 ہزار ملازمین گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کریں گے، تمام اداروں کا اپنا کام ہے، عدلیہ کو اپنا ہی کام کرنا چاہیے،… Continue 23reading پنجاب میں آئینی بحران شدید، پرویز الٰہی کا حمزہ کو وزیراعلیٰ تسلیم کرنے سے انکار

شکر ہے پاکستان بچ گیا،بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز

datetime 29  اپریل‬‮  2022

شکر ہے پاکستان بچ گیا،بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ دیدہ دلیری سے آئین،… Continue 23reading شکر ہے پاکستان بچ گیا،بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز

بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کی تجدید اور اعادہ کرنے کے لیے سعودی عرب جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 29  اپریل‬‮  2022

بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کی تجدید اور اعادہ کرنے کے لیے سعودی عرب جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی قیادت کے ساتھ کثیر جہتی مذاکرات کریں گے،جمعرات کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کی تجدید اور اعادہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے دورے پر… Continue 23reading بھائی چارے اور دوستی کے رشتوں کی تجدید اور اعادہ کرنے کے لیے سعودی عرب جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

datetime 29  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی سربراہی میں وفاقی وزرا، کاروباری شخصیات اور ماہرین پر مشتمل 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین ہوں گے اور اس میں نجی شعبے سے بھی ارکان کو شامل کیا گیا… Continue 23reading وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں، فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں، تحریک انصاف کے الزامات پر وزیر داخلہ کا ردعمل

datetime 28  اپریل‬‮  2022

الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں، فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں، تحریک انصاف کے الزامات پر وزیر داخلہ کا ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں، فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں،آئین، پارلیمنٹ، عدلیہ کے بعد الیکشن کمشن سے غنڈہ گردی نہ کریں، آئین، قانون اور اداروں کا احترام کریں ، غنڈہ گردی… Continue 23reading الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں، فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں، تحریک انصاف کے الزامات پر وزیر داخلہ کا ردعمل