ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

عمران نیازی اپنے گندے کردار کو دنیا کی عظیم ہستی سے نہ جوڑے،اسلم غوری

datetime 29  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ نااہل طرز حکومت سے ریاست مدینہ کو عوام میں بدنام کرنے کی مذموم کوشش کے بعد اب عظیم ہستی

کے کردار کی باتیں کرکے عوام گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔عمران نیازی کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا عمران نیازی اپنے گندے کردار کو دنیا کی عظیم ہستی سے نہ جوڑے۔ نااہل طرز حکومت سے ریاست مدینہ کو عوام میں بدنام کرنے کی مذموم کوشش کے بعد اب عظیم ہستی کے کردار کی باتیں کرکے عوام گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا عمران جھوٹا آدمی ،کوئی بیانیہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ا آسیہ مسیح کو بیرون ملک فرار کرتے وقت شرم نہیں آئی ،اب پاک ہستی کے نام کو استعمال کرنا مذموم مقاصد کے لئے ہے۔ انہوں نے کہا اقتدار سے محرومی کے بعد عمران نیازی باؤلا ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا نیازی کے یہودی ایجنڈے کو ناکام بنایا،آئندہ بھی اس بہروپئے کا تعاقب جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا انبیاء کے وارث علماء ہیں اور اس حوالے سے الحمد للّٰہ جمعیت علماء پر قوم اعتماد کرتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…