اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا پاکستان کی خودمختاری کیلئے ملین مارچ کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کا پاکستان کی خودمختاری کیلئے ملین مارچ کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی خودمختاری کے لیے ملین مارچ کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے 20 لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کی تیاری کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا… Continue 23reading تحریک انصاف کا پاکستان کی خودمختاری کیلئے ملین مارچ کا فیصلہ

حکومت 5 سال میں سود سے پاک بینکنگ نظام نافذ کرے،وفاقی شرعی عدالت کاحکم

datetime 28  اپریل‬‮  2022

حکومت 5 سال میں سود سے پاک بینکنگ نظام نافذ کرے،وفاقی شرعی عدالت کاحکم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیسی اسلامی ریاست کا معاشی نظام سود سے پاک ہونا چاہیے۔وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خاتمے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا، جسٹس ڈاکٹر سید انور نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔وفاقی شرعی… Continue 23reading حکومت 5 سال میں سود سے پاک بینکنگ نظام نافذ کرے،وفاقی شرعی عدالت کاحکم

مجھے اور میری اہلیہ کو بطورِ خاص ’’فیک نیوز‘‘ کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عمران خان

datetime 28  اپریل‬‮  2022

مجھے اور میری اہلیہ کو بطورِ خاص ’’فیک نیوز‘‘ کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اور میری اہلیہ کو بطورِ خاص ’’فیک نیوز‘‘ کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے اعلیٰ سطح وفد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ معاملات اور… Continue 23reading مجھے اور میری اہلیہ کو بطورِ خاص ’’فیک نیوز‘‘ کا نشانہ بنایا جارہا ہے، عمران خان

پارہ 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ، وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پارہ 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ، وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور( این این آئی) وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے صوبوں کوہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر تے ہوئے خبردار کیا گیاہے کہ اس سال درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈاضافہ متوقع ہے۔وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے بیان میں کہا ہے کہ وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے صوبوں کوہیٹ ویو کا… Continue 23reading پارہ 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ، وزارت ماحولیاتی تبدیلی نے الرٹ جاری کر دیا

اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز 13 مئی سے ہوگا، پہلی غیرملکی پرواز جرمنی سے اسکردو… Continue 23reading اسکردو ایئرپورٹ پر بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا

پشاور(این این آئی)سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا۔ ہم سے بھی سیاسی غلطیاں ہوئیں ۔ کابینہ میں زیادہ تر وزیر مجرم ہیں ۔ ن سے ش نکل گیا ہے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایسی جمہوریت… Continue 23reading سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اپنی غلطیوں کا اعتراف کر لیا

پرویزالٰہی نے کہا تھا کسی بھی عیسائی رکن اسمبلی کو قتل کروادو،خلیل طاہر سندھو کا الزام

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پرویزالٰہی نے کہا تھا کسی بھی عیسائی رکن اسمبلی کو قتل کروادو،خلیل طاہر سندھو کا الزام

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو نے الزام لگایا ہے کہ پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور انسانی جانوں کا ضیاع چاہتے تھے،اس بات کے ٹھوس ثبوت ہیں کہ پرویزالٰہی نے کہا تھا کہ کسی بھی عیسائی رکن اسمبلی کو قتل کروادو۔نجی ٹی… Continue 23reading پرویزالٰہی نے کہا تھا کسی بھی عیسائی رکن اسمبلی کو قتل کروادو،خلیل طاہر سندھو کا الزام

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سزا یافتہ اور عدالتوں کو مطلوب ضمانتوں پر رہا ٹولے کی حکومت کے جھوٹے پراپیگنڈے کا پردہ چاک کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سزا یافتہ اور عدالتوں کو مطلوب ضمانتوں پر رہا ٹولے کی حکومت کے جھوٹے پراپیگنڈے کا پردہ چاک کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے نتیجے میں مسلط حکومت کے ہتھکنڈے ہر لحاظ سے شرمناک اور قابلِ مذمت ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیرِ صدارت جماعتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ذرائع… Continue 23reading تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے سزا یافتہ اور عدالتوں کو مطلوب ضمانتوں پر رہا ٹولے کی حکومت کے جھوٹے پراپیگنڈے کا پردہ چاک کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی

آئین شکنی پرعمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

آئین شکنی پرعمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیر اعظم عمران خان، قاسم سوری اور عمر سرفراز چیمہ کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے دستور پاکستان پر عمل درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئین شکنی کے جرم میں سابق… Continue 23reading آئین شکنی پرعمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا