اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان کی خودمختاری کے لیے ملین مارچ کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے 20 لاکھ افراد کو اسلام آباد لانے کی تیاری کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کی آزادی و خودمختاری کے لیے ملین مارچ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر سے 20 لاکھ افراد پر مشتمل مارچ کو اسلام آباد لایا جائے گا ساتھ ہی مارچ کی تیاریوں میں تیزی، کور کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
تحریک انصاف کا پاکستان کی خودمختاری کیلئے ملین مارچ کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
پانچ سو ڈالر
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































