اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بلڈ پریشر کی روزانہ ادویہ سے نجات حیرت انگیز انجکشن تیار، سا ل میں صرف 2مرتبہ استعمال

datetime 28  اپریل‬‮  2022

بلڈ پریشر کی روزانہ ادویہ سے نجات حیرت انگیز انجکشن تیار، سا ل میں صرف 2مرتبہ استعمال

لندن(این این آئی) دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں افراد اپنا بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر دوائیاں کھاتے ہیں۔ اب فیز ٹو ٹرائل کی کامیابی کے بعد ایک انجیکشن اس کی ضرورت ختم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کوئن میری یونیورسٹی اور بارٹس ہیلتھ کمپنی نے مستقل بلند فشارِ… Continue 23reading بلڈ پریشر کی روزانہ ادویہ سے نجات حیرت انگیز انجکشن تیار، سا ل میں صرف 2مرتبہ استعمال

صدر کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

datetime 28  اپریل‬‮  2022

صدر کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں ورکرز کی طرف سے عام ہڑتال کے سبب کاروبار زندگی معطل رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کا مطالبہ ہے کہ صدر گوتابایا راجا پاکسے اپنے عہدے سے استعفی دیں۔ حکام کے مطابق پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بالکل بند رہی، اسکولوں اور سرکاری دفتروں کے ملازمین اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچے… Continue 23reading صدر کے استعفے کے مطالبے پر سری لنکا میں عام ہڑتال، کاروبار زندگی معطل

یکم مئی کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

یکم مئی کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں… Continue 23reading یکم مئی کوبھی عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

جامعہ کراچی خودکش حملہ ، پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو بے قصور قرار دیدیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

جامعہ کراچی خودکش حملہ ، پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو بے قصور قرار دیدیا

کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی میں چینی استاتذہ کی وین پر ہونے والے خود کش حملے کے معاملے پر پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو بے قصور قرار دے دیا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ تفتیش کے بعد رکشہ ڈرائیور قصور وار قرار نہیں پایا۔ جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران تفتیشی حکام نے خاتون… Continue 23reading جامعہ کراچی خودکش حملہ ، پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو بے قصور قرار دیدیا

اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکی آمیز پیغام موصول

datetime 28  اپریل‬‮  2022

اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکی آمیز پیغام موصول

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں ایک گولی رکھی گئی تھی۔ خط میں انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔میڈیاریورٹس کے مطابق یہ خط بینیٹ کی اہلیہ کے اس دفتر تک پہنچ گیا تھا جہاں… Continue 23reading اسرائیلی وزیر اعظم کو دھمکی آمیز پیغام موصول

شہابِ ثاقب میں ڈی این اے کی اہم اساس دریافت

datetime 28  اپریل‬‮  2022

شہابِ ثاقب میں ڈی این اے کی اہم اساس دریافت

ٹوکیو(این این آئی )شہابِ ثاقب میں ڈی این اے کی اہم اساس دریافت ہوئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی ہوکائیڈو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انتہائی حساس تحقیق کے بعد کہا کہ انہوں نے آر این اے اور ڈی این اے کی تشکیل کرنے والے انتہائی بنیادی اجزا شہابِ ثاقب میں دریافت کئے ہیں۔ سائنسدانوں نے… Continue 23reading شہابِ ثاقب میں ڈی این اے کی اہم اساس دریافت

101 میں سے 17 سیاسی جماعتوں کے حسابات مشکوک نکلے

datetime 28  اپریل‬‮  2022

101 میں سے 17 سیاسی جماعتوں کے حسابات مشکوک نکلے

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے قائم سکروٹنی کمیٹی کو جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ مذید 17سیاسی جماعتوں کے حسابات مشکوک پائے گئے ہیں۔جمعرات کے روز سیاسی… Continue 23reading 101 میں سے 17 سیاسی جماعتوں کے حسابات مشکوک نکلے

شہزاد اکبر کے بعد شہباز گل بھی بیرون ملک جانے کیلئے تیار

datetime 28  اپریل‬‮  2022

شہزاد اکبر کے بعد شہباز گل بھی بیرون ملک جانے کیلئے تیار

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے کہا ہے کہ دو سے تین دن کے لئے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہا ہوں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ بتا کہ اس لئے جا رہا ہوں کہ کہیں یہ… Continue 23reading شہزاد اکبر کے بعد شہباز گل بھی بیرون ملک جانے کیلئے تیار

اسحاق ڈار نے ہتک عزت کیس میں جیتی رقم شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

اسحاق ڈار نے ہتک عزت کیس میں جیتی رقم شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی

لندن(آئی این پی ) سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہتک عزت کی جیت کی رقم خیراتی ادارے شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی جس سے میڈیکل ٹرسٹ میں مستحق غریبوں کا علاج کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار کے وکلا نے تصدیق کی کہ ہتک عزت کے مقدمے میں ڈار کی نمائندگی کرنے والی قانونی… Continue 23reading اسحاق ڈار نے ہتک عزت کیس میں جیتی رقم شریف ٹرسٹ کو عطیہ کردی