ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں ، شیری رحمان

datetime 28  اپریل‬‮  2022

عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں ، شیری رحمان

اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کی نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، کسی سازش کے نتیجے میں نہیں ان کی نااہل حکومت کو آئینی طریقے کار سے ہٹایا گیا، عمران خان آج تک یہ… Continue 23reading عمران خان قوم کو گمراہ کر رہے ہیں ، شیری رحمان

ایمبولینس کا بھاری کرایہ، باپ بیٹے کی میت بائیک پر لے جانے پر مجبور

datetime 28  اپریل‬‮  2022

ایمبولینس کا بھاری کرایہ، باپ بیٹے کی میت بائیک پر لے جانے پر مجبور

اماراوتی(این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ترپاٹی میں ایمبولینس ڈرائیور زکی جانب سے 10 ہزار روپے کرائے کے مطالبے پر ایک باپ بیٹے کی میت کو بائیک پر لے جانے پر مجبور ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دردناک واقعہ بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں پیش آیا جہاں اسپتال کے باہر کھڑے باپ کو 10… Continue 23reading ایمبولینس کا بھاری کرایہ، باپ بیٹے کی میت بائیک پر لے جانے پر مجبور

دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے ، روئے ، پیٹے نہیں اور کریں گے ، مریم اورنگزیب

datetime 28  اپریل‬‮  2022

دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے ، روئے ، پیٹے نہیں اور کریں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی دو ہفتے کی کارکردگی کا جائزہ پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے ، روئے ، پیٹے نہیں اور کریں گے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا آٹا چینی گھی کے ستائے عوام… Continue 23reading دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے ، روئے ، پیٹے نہیں اور کریں گے ، مریم اورنگزیب

لوڈ شیڈنگ میں اضافے پر چیئرمین نیپرا برہم

datetime 28  اپریل‬‮  2022

لوڈ شیڈنگ میں اضافے پر چیئرمین نیپرا برہم

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین نیپرا نے یپرا میں فی یونٹ بجلی 3 روپے 15 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت کے دوران ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے پر نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کے حکام پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔بدھ کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر چیئرمین… Continue 23reading لوڈ شیڈنگ میں اضافے پر چیئرمین نیپرا برہم

پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے،میں اس کیس کو منطقی انجام تک لیکر جائوں گا چاہے سپریم کورٹ جانا پڑے۔اکبر ایس بابر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف مخالف جماعتوں کے خلاف کیس… Continue 23reading پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمابیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران نیازی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کے اندر اور باہر غنڈہ گردی کررہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ بیان نہ دو، لاکھوں ڈالرز، پا?نڈز اور اربوں روپے… Continue 23reading بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

مریم نواز نے حکومت کی تبدیلی کے بعد ملک کے بہتر سمت میں جانے کے اعدادوشمارشیئر کردئیے

datetime 28  اپریل‬‮  2022

مریم نواز نے حکومت کی تبدیلی کے بعد ملک کے بہتر سمت میں جانے کے اعدادوشمارشیئر کردئیے

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کی تبدیلی کے بعد ملک کے بہتر سمت میں جانے کے اعدادوشمار شیئر کردئیے۔ادارے کے پول کے مطابق جنوری 2022 میں 70 فیصد شہریوں کے مطابق ملک غلط سمت میں جا رہا تھا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے وفاقی حکومت کے آنے… Continue 23reading مریم نواز نے حکومت کی تبدیلی کے بعد ملک کے بہتر سمت میں جانے کے اعدادوشمارشیئر کردئیے

عید کی دو اضافی چھٹیوں سے ملکی معیشت کو 400ملین ڈالر کا نقصان ہوگا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

عید کی دو اضافی چھٹیوں سے ملکی معیشت کو 400ملین ڈالر کا نقصان ہوگا

فیصل آباد(آن لائن)عید کی دو اضافی چھٹیوں سے ملکی معیشت کو 400ملین ڈالر کا نقصان ہوگا۔ اس وقت برآمد کنندگان کے پاس بڑی تعداد میں آرڈر ہیں چھٹیوں کی وجہ سے اُن کی بروقت شپنگ میں بھی تاخیر ہو سکتی ہے اس لئے حکومت کو 4چھٹیوں کے فیصلے پر فوری نظر ثانی کرنی چاہیے تاکہ… Continue 23reading عید کی دو اضافی چھٹیوں سے ملکی معیشت کو 400ملین ڈالر کا نقصان ہوگا

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال

datetime 28  اپریل‬‮  2022

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال

کراچی (این این آئی)تفتیشی حکام کا کہنا ہے کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال کیا گیا اور خودکش بمبار نے جیکٹس سے جڑی پن کو کھینچ کر دھماکا کیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کنفیوشس ڈپارٹمنٹ کے باہر خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والے بارودی مواد کے حوالے سے تفصیلات سامنے… Continue 23reading کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے میں پہلی بارمہلک کیمیکل کا استعمال