اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

فرح خان گوگی کاایک اورمالی سکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ سے پہلے اسکے روٹ پراونے پونے زمین خریدی گئی،روٹ کے اعلان کے بعدوہی زمین ایک ارب روپے میں حکومت پاکستان کو بیچ دی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

فرح خان گوگی کاایک اورمالی سکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ سے پہلے اسکے روٹ پراونے پونے زمین خریدی گئی،روٹ کے اعلان کے بعدوہی زمین ایک ارب روپے میں حکومت پاکستان کو بیچ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرح خان کا ایک اور مالی سیکنڈل سامنے آگیا، نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے آغازسے ایک ہفتے قبل 200کنال زمین انتہائی سستے داموں خریدی گئی جسے سیکنڈل آنے کے بعد انتہائی مہنگے داموں بیچا گیا، دستاویزات کے مطابق فرح خان نے راولپنڈی رنگ روڈ سنگم پر… Continue 23reading فرح خان گوگی کاایک اورمالی سکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ سے پہلے اسکے روٹ پراونے پونے زمین خریدی گئی،روٹ کے اعلان کے بعدوہی زمین ایک ارب روپے میں حکومت پاکستان کو بیچ دی

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

اسلام آباد ( آن لائن )سابق صدر وپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔ آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بطور… Continue 23reading آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

دبئی میں گھروں سے بھاگے ہوئے 948ملازمین گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2022

دبئی میں گھروں سے بھاگے ہوئے 948ملازمین گرفتار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ گھروں سے بھاگے ہوئے افراد کو ملازم نہ رکھیں کیونکہ اس سے معاشرے کو مختلف اقسام کے خطرات لا حق ہیں،روزنامہ جنگ میں سبط حیدر کی شائع خبر کے مطابق  پولیس نے شہریوں سے یہ بھی کہا ہےکہ وہ گھریلو ملازمین بھاگ جانے… Continue 23reading دبئی میں گھروں سے بھاگے ہوئے 948ملازمین گرفتار

اب کوئی چینل بند ہوگا نہ پروگرام اور نہ ہی کوئی اخبار مریم اورنگزیب نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

اب کوئی چینل بند ہوگا نہ پروگرام اور نہ ہی کوئی اخبار مریم اورنگزیب نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر کسی قسم کی قدغن کے حق میں نہیں، اب نہ کوئی چینل بند ہوگا، نہ کوئی پروگرام اور نہ کوئی اخبار، ہم آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتے ہیں، فیک نیوز کے خاتمے کیلئے عملی… Continue 23reading اب کوئی چینل بند ہوگا نہ پروگرام اور نہ ہی کوئی اخبار مریم اورنگزیب نے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا سعودی عرب سے 3.2 ارب ڈالرز اضافی پیکیج لینے کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2022

پاکستان کا سعودی عرب سے 3.2 ارب ڈالرز اضافی پیکیج لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے سعودی عرب سے 3.2 ارب ڈالرز اضافی پیکیج لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ شہباز شریف کے دوران مجموعی پیکیج کو بڑھاکر 7.4 ارب ڈالرز کرنے کی درخواست کی جائے گی۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق غیرملکی کرنسی ذخائر میں… Continue 23reading پاکستان کا سعودی عرب سے 3.2 ارب ڈالرز اضافی پیکیج لینے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار18 ہزار 700 میگاواٹ ہے ، ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

فرانسیسی صدر پر ٹماٹروں کی بارش سکیورٹی سٹاف نے محفوظ مقام پر منتقل کردیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

فرانسیسی صدر پر ٹماٹروں کی بارش سکیورٹی سٹاف نے محفوظ مقام پر منتقل کردیا

پیرس (این این آئی)فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں کو دوسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنے پہلے دورے کے دوران عوام کی طرف سے ٹماٹروں کی بارش کا سامنا کرنا پڑ گیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس کے قریب عمانویل پر ایک بازار کے دورے کے دوران ٹماٹروں سے حملہ کیا گیا، تاہم… Continue 23reading فرانسیسی صدر پر ٹماٹروں کی بارش سکیورٹی سٹاف نے محفوظ مقام پر منتقل کردیا

سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت

datetime 28  اپریل‬‮  2022

سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قرار دیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔ جمعرات کو وفاقی شرعی عدالت نے 19… Continue 23reading سود کیلئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اور شقیں غیرشرعی قرار حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت

رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں عبادت کے ایمان پرور مناظر

datetime 28  اپریل‬‮  2022

رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں عبادت کے ایمان پرور مناظر

مکہ مکرمہ(این این آئی)ویسے تو ماہ صیام شروع ہوتے ہی مسجد حرام اور بیت اللہ کی زیارت کے لیے آنے والے مسلمانوں کی بڑی تعداد ہمہ وقت مسجد حرام میں موجود رہی ہے مگر رمضان المبارک کی27شب نمازیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ دیکھا گیا۔دوسری طرف صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے رمضان… Continue 23reading رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں عبادت کے ایمان پرور مناظر