اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دبئی میں گھروں سے بھاگے ہوئے 948ملازمین گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ گھروں سے بھاگے ہوئے افراد کو ملازم نہ رکھیں کیونکہ اس سے معاشرے کو مختلف اقسام کے خطرات لا حق ہیں،روزنامہ جنگ میں سبط حیدر کی شائع خبر کے مطابق  پولیس نے شہریوں سے یہ بھی کہا ہےکہ وہ گھریلو ملازمین بھاگ جانے کی صورت میں فوری پولیس کو اطلاع دیں تاکہ سوسائٹی میں استحکام برقرار رکھا جاسکے۔ ڈاریکٹر انفلٹریشن آف دبئی پولیس کرنل علی سالم کا کہنا تھا کہ پولیس نے 948 بھاگے ہوئے گھریلو ملازمین کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دبئی پولیس نے اس سلسلے میں ایک مہم شروع کررکھی ہے اور خصوصی طور پر ماہ رمضان میں مہم میں تیزی لائی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…