کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے یکم مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں