10 دن بعد تحریک انصاف کے لوگوں کی گرفتاریاں شروع ہونے والی ہیں، آپ کو تحریک انصاف کے بڑے بڑے لوگ نظر نہیں آئیں گے، جاوید چودھری

  جمعرات‬‮ 28 اپریل‬‮ 2022  |  22:12

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دس دن میں پی ٹی آئی کی گرفتاریاں شروع ہونے جا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب کے پاس یہی کارڈ بچے ہیں کہ وہ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کر دیں، پنجاب اسمبلی سے استعفے دے دیں اور سندھ میں بھی ان کے ارکان استعفے دے دیں۔ اس موقع پر جاوید چودھری نے کہا کہ یہ خبر ہے کہ دس دن بعد گرفتاری شروع ہونے والی ہیں اور بہت سارے لوگ یہاں پر نظر بھی نہیں آنے والے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎