منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہر روز نیا اسکینڈل سامنے آئے گا، میاں جاوید لطیف

datetime 29  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ہر روز نیا اسکینڈل سامنے آئے گا۔ میڈیا سے گفتگو مسلم لیگ ن کے

رہنما جاوید لطیف نے کہاکہ لگڑری زندگی گزارنے والے عمران خان کو حساب دینا ہوگا، فارن فنڈںگ کیس میں تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔انہوں ںے کہا کہ خود تو کہتے تھے کہ رسیدیں دکھاؤ تو آج کیوں بھاگ رہے ہو، عدم اعتماد کا فیصلہ وینٹی لیٹر پر پہنچنے والی معیشت کو بچانے کے لیے کیا، عمران خان 6 ماہ مزید حکومت کرتے تو لوگ انہیں گریبان سے پکڑ لیتے۔الیکشن سے متعلق جاوید لطیف نے کہا کہ ریفارم کرنے کے بعد الیکشن کی طرف جائیں گے۔جاوید لطیف نے کہا کہ ایمانداری کا درس دینے والے بتائیں یونیورسٹیاں کیوں نہ بن سکیں، ایمانداری اتنی ہے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس جانے پرایک ارب لگا دیا۔انہوں نے کہا کہ 6 مئی کو فتح جنگ میں مریم نواز کا جلسہ تاریخ ساز ہوگا ،بنیادی ضروریات کے لیے سبسڈی دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…