ریاستِ مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، حریم شاہ
کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، سوشل میڈیا پرسنیلٹی حریم شاہ نے گزشتہ روز مسجد نبویؓ میں پیش آنے والے نامناسب واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔حریم شاہ نے مسجد نبویؓ کی زیارت کے موقع پر کابینہ اراکین کے خلاف ہونے والی نعرے بازی پر کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی مثال دینے والوں… Continue 23reading ریاستِ مدینہ کی مثال دینے والوں نے مدینہ کی بے حرمتی کی، حریم شاہ