اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

غریب کی سواری مزید مہنگی ہو گئی،ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

غریب کی سواری مزید مہنگی ہو گئی،ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور (آن لائن) غریب کی سواری ہنڈا موٹر سائیکل کمپنی نے ایک مرتبہ پھر موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، بتایا گیا ہے کہ نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا، موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 3 سے 8 ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جبکہ سی ڈی 70… Continue 23reading غریب کی سواری مزید مہنگی ہو گئی،ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

حرمِ پاک مدینہ منورہ میں پی ٹی آئی کی قیادت کی سرپرستی میں ہونے والی بے ادبی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے تڑپ کر رہ گئے ، مریم نواز

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حرمِ پاک مدینہ منورہ میں پی ٹی آئی کی قیادت کی سرپرستی میں ہونے والی بے ادبی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے تڑپ کر رہ گئے ، مریم نواز

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسکے ساتھیوں نے جس طرح مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کیا، انکے چہرے سے کل قدرت نے اس نقاب کو اتار پھینکا۔ مریم نوازنے اپنے ٹویٹر بیان میں کہاکہ نقاب اترنے کے بعد انکا جو مکروہ… Continue 23reading حرمِ پاک مدینہ منورہ میں پی ٹی آئی کی قیادت کی سرپرستی میں ہونے والی بے ادبی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے تڑپ کر رہ گئے ، مریم نواز

روضہ رسول ؐ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 30  اپریل‬‮  2022

روضہ رسول ؐ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف )مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ روضہ رسول اللّٰہ ؐکی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضا تک نہیں دیکھا کیا گیا۔مولانا فضل الرحمٰن نے مسجد نبویؐکے واقعہ پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ اللہ کا حکم ہے رسول ؐ کے سامنے… Continue 23reading روضہ رسول ؐ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمن

پاکستان میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پاکستان میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران مغربی موسمی نظام کے زیر اثر پاکستان بھر میں آندھی اور گردوغبار کے طوفان کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، یہ سسٹم یکم مئی کو ملک میں داخل ہوگا۔جمعہ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں محکمہ موسمیات نے خبردار… Continue 23reading پاکستان میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی ، گینگ کی کمانڈ شہزادہ جہانگیر اور انیل مسرت کررہے تھے ،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی ، گینگ کی کمانڈ شہزادہ جہانگیر اور انیل مسرت کررہے تھے ،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے مسجد نبوی ؐ میں پیش آنے والے واقعہ پر کہاہے کہ واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی ، گینگ کی کمانڈ شہزادہ جہانگیر اور انیل مسرت کررہے تھے ،عمران خان ، شیخ رشید ، فواد چوہدری اور شیخ رشید کے بیانات… Continue 23reading واقعہ کی منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی ، گینگ کی کمانڈ شہزادہ جہانگیر اور انیل مسرت کررہے تھے ،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم

مدینہ منورہ(این این آئی)سعودی وزات حج و عمرہ نے حرمین شریفین (مسجد الحرام و مسجد نبویؐ) میں نماز عید کی اجازت سے متعلق حکم جاری کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال مسجد الحرام اور مسجد نبویؐمیں نماز عید الفطر کیلئے کسی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی اور تمام… Continue 23reading حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کی شرط ختم

دوسروں کو چور کہنے والے اپنی چوریوں پر جواب دینا بھی نہیں پسند کرتے، ریحام خان

datetime 30  اپریل‬‮  2022

دوسروں کو چور کہنے والے اپنی چوریوں پر جواب دینا بھی نہیں پسند کرتے، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والے اپنی چوریوں پر جواب دینا بھی نہیں پسند کرتے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بدتہذیبی اور بدتمیزی کے جس کلچر کو فروغ دیا ہے، اس… Continue 23reading دوسروں کو چور کہنے والے اپنی چوریوں پر جواب دینا بھی نہیں پسند کرتے، ریحام خان

شریف مافیا عید کے بعد میری کردار کْشی کرے گا، عمران خان

datetime 30  اپریل‬‮  2022

شریف مافیا عید کے بعد میری کردار کْشی کرے گا، عمران خان

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے شریف مافیا نے بے نظیر اور ان کی والدہ کی جعلی تصویریں ہوائی جہاز سے لاہور پر پھینکیں، جمائما کے خلاف یہودی لابی کی پوری مہم چلائی اور اب عید کے بعد میری کردار کشی کی جائے گی،اسلام آباد میں آزادی مارچ… Continue 23reading شریف مافیا عید کے بعد میری کردار کْشی کرے گا، عمران خان

پاکستان امیر ملک ہونے کے باوجود غیر ملکی قرضوں کے سہارے چل رہا ہے ،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پاکستان امیر ملک ہونے کے باوجود غیر ملکی قرضوں کے سہارے چل رہا ہے ،حیرت انگیز دعویٰ

کراچی (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امیر ملک ہونے کے باوجود غیر ملکی قرضوں کے سہارے چل رہا ہے کیونکہ اسکی معیشت غیر پیداواری ہے۔غیر پیداواری شعبوں میں منافع پیداواری شعبوں سے بہت زیادہ ہے اس لئے سارا سرمایہ وہیں لگ رہا ہے… Continue 23reading پاکستان امیر ملک ہونے کے باوجود غیر ملکی قرضوں کے سہارے چل رہا ہے ،حیرت انگیز دعویٰ