اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

روضہ رسول ؐ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 30  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جے یو آئی (ف )مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ روضہ رسول اللّٰہ ؐکی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضا تک نہیں دیکھا کیا گیا۔مولانا فضل الرحمٰن نے مسجد نبویؐکے واقعہ پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ اللہ کا حکم ہے رسول ؐ کے سامنے اونچی آواز کرنا تک منع ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو آگاہ کیا جائے کہ اسے روضہ اقدس کی توہین کے علاوہ کسی اور چیز سے تعبیر نہیں کیا جاسکتا۔سربراہ جے یو آئی (ف )نے کہا کہ ایک سیاسی اختلاف کی بنیاد پر حرم پاک کی توہین پر احتجاج کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ مسجد نبوی ؐ کی زیارت کے موقع پر بعض افراد کابینہ اراکین کیخلاف نعرے بازی پر اتر آئے تھے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…