مسجد نبویؐ واقعہ، ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے، ایمان مزاری
اسلا م آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے مدینہ منورہ میں ناخوش گوار واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں شرم یا شائستگی کی بات نہیں… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعہ، ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے، ایمان مزاری