بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجد نبویؐ واقعہ، ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے، ایمان مزاری

datetime 30  اپریل‬‮  2022 |

اسلا م آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری نے مدینہ منورہ میں ناخوش گوار واقعے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین پر لیکچر دینے والے اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں شرم یا شائستگی کی بات نہیں کروں گی کیونکہ یہ وہ خوبیاں ہیں جو تحریکِ انصاف میں کم ہی پائی جاتی ہیں۔ایمان زینب مزاری نے کہا کہ صرف یہ کہوں گی کہ جنہوں نے اپنا دور ہمیں دین پر لیکچر دینے میں گزارا وہ اپنے آپ کو بے نقاب کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…